View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 9 چغل خور Urdu 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - چغل خور نے کسان کے بھائیوں کے پاس جاکر کیا باتیں کیں.
جواب نمبر 1 - چغل خور نے کسان کے بھائیوں سے جاکر کہا ان کے بھائی کے سالے ہر چوتھے روس اسے زدوکوب کرتے ہیں- اور وہ اپنے بھائی کی خبر تک نہیں لیتے.
سوال نمبر 2 - کسان نے چغل خور کس کن شرائط پر ملازم رکھا.
جواب نمبر 2 - چغل خور تنخواہ نہیں لے گا صرف روٹی کپڑا لے گا اس کے علاوہ چھہ ماہ بعد کسان کی چغلی کھائے گا.
سوال نمبر 3 - ہر چغل خور کس بات کو ماننےسے انکار کرتا ہے.
جواب نمبر 3 - وہ چغل خور نہیں ہے- ہر چخل خور ، چغل خور کہنے پر ناراض ہوتا ہے.
سوال نمبر 4 - چغل خور کو اپنی بری عادت سے کیا نقصان اٹھانا پڑا.
جواب نمبر 4 - چخل خور کا اپنی بری عادت سے نوکری سے ہاتھ دھونہ پڑا اور بعد میں کوئی اسے ملازم رکھنے پر تیار نہ وا- آخر اسے اپنا گاؤں چھوڑ کے دوسرے گاؤں جانا پڑا.
سوال نمبر 5 - چغل خور نے کسان کی بیوی کو کیا کہ کر بدگمان کیا.
جواب نمبر 5 - چغل خور نے کسان کی بیوی کو کہا کے اس کا خاوند یعنی کسان کوڑھی ہوگیا ہے- اگر یقین نہ ہو تو اس کے جسم کو چاٹ کر دیکھ لو کیونکہ کوڑھی کا جسم نمکین ہوتا ہے.
Previous Question
1-5
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US