Chapter 3 مرزا محمد سعید Urdu 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - مرزا محمد سعید نے کس کالج میں تدریس کے فرائض انجام دیے؟
جواب نمبر 1 - مرزا محمد سعید نے گورنمنٹ کالج لاہور میں تدریس کے فرائض انجام دیے.
سوال نمبر 2 - مرزا محمد سعید کے کوئی سے دو ناولوں کا نام تحریر کریں.
جواب نمبر 2 - مرزا محمد سعید کے دونوں ناولوں کے نام یہ ہیں: (1) یاسمین (2)خواب ہستی
سوال نمبر 3 - شاہد احمد دہلوی کا لکھا ہوا کون سا سبق آپ کے نصاب میں شامل ہے.
جواب نمبر 3 - شاہد احمد دہلوی کا لکھا ہوا سبق ”مرزا محمد سعید“ ہمارے نصاب میں شامل ہے.
سوال نمبر 4 - مرزا محمد سعید کی معرکتہ الآراکتاب کا نام اور مرتبہ بیان کریں.
جواب نمبر 4 - مرزا محمد سعید کی معرکتہ الآرا کتاب ”مذہب اور باطنیت“ ہے. اگر اردو کی سو عمدہ کتابیں چھانٹی جائیں تو ان میں ”مذہب اور باطنیت“ کو ضرور شریک کرنا پڑے گا.
سوال نمبر 5 - لاہور کے پبلشروں کے ساتھ مرزا محمد سعید کا رویہ کیسا تھا؟
جواب نمبر 5 - لاہور کے پبلشروں نے کتابیں لکھوانے کے لیے مرزا محمد سعید کو بڑی رقوم پیش کیں لیکن مرزا صاحب نے انہیں ایک لفظ بھی لکھ کر نہ دیا.
سوال نمبر 6 - مرزا محمد سعید کا سب سے بڑا مشغلہ کیا تھا؟
جواب نمبر 6 - مرزا محمد سعید کا سب سے بڑا مشغلہ مطالعہ کتب تھا.
سوال نمبر 7 - مرزا محمد سعید کا حلیہ بیان کریں.
جواب نمبر 7 - مرزا صاحب کا حلیہ کچھ ایسا تھا کہ اکہرا ڈیل، اجلا رنگ ، کشادہ پیشانی، کھنی بھنوئوں کے سائے میں بڑی بڑی روشن آنکھیں، رخساروں کی ہڈیاں ابھری ہوئی، کترواں مونچھیں، ہنستے تو سامنے کےدو چار دانت ٹوٹے ہوئے نظر آتے مگر بڑے نہ لگتے تھے. داڑھی منڈی ہوئی. دھان پان سے آدمی تھے.
سوال نمبر 8 - مرزا محمد سعید کس کے لیے لکھتے تھے؟
جواب نمبر 8 - مرزا محمد سعید پیسے اور شہرت کلے لیے نہیں لکھتے تھے.وہ تو ذاتی تسکین کے لیے لکھتے تھے ویعنی انہوں نے تب ہی لکھا جب ان کا لکھنے کو دل چاہا.
سوال نمبر 9 - مرزا محمد سعید کی کن دو شخڈیات سے عزیز داری اور قرابت داری تھی؟
جواب نمبر 9 - مرزا محمد سعید کی سر سید احمد خاں اور منشی ذکاء اللہ سے عزیز داری تھی.
سوال نمبر 10 - "عالِم کی موت عالَم کی موت ہوتی ہے" اس جملے کا کیا مطلب ہے؟
جواب نمبر 10 - اس جملے کا مطلب یہ ہے کہ ایک عالِم کی موت ایک طرح سے اس عھد کی موت ہوتی ہے یعنی اس کی وفات سے ایک پر نا ہونے والا خلا پیدہ ہوجاتا ہے.
Previous Question
1-10
Next Question
Urdu
- حمد
- نعت
- مرزا محمد سعید
- نظریہ پاکستان
- پرستان کی شہزادی
- اردوادب میں عیدالفطر
- مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
- مُلَمَّع
- چغل خور
- نام دیو مالی
- علی بخش
- استنبول
- خطوطِ غالب
- خطوطِ رشید احمد صدیقی
- میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت
- فاطمہ بنتِ عبداللہ
- کسان
- جیوے جیوے پاکستان
- اونٹ کی شادی
- مال گودام روڈ
- مُصیبت بھی راحت فزا ہوگئ
- آدمی آدمی سے مِلتا ہے
- سر میں سواد بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں
- یہ فخر تو حاصل ہے، بُرے ہیں کہ بھلے ہیں
- فرہنگ
- اُٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے
- بہادر بچے
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 01-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









