View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 10 نام دیو مالی Urdu 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - نام دیو مالی کا نمایاں وصف کیا تھا.
جواب نمبر 1 - نام دیومالی کے اوصاف میں سب سے نمایاں وصف اس کا اپنے کام سے سچا لگاؤ اور محبت کر نا ہے.
سوال نمبر 2 - نام دیو مالی نے انعام لینے سے کیون انکار کیا.
جواب نمبر 2 - مصنف نے ایک بار جب نام دیو کی بے مثل کار گزاری پر انعام دینا چاہا تہ اس نے انعام لینچے سے اس لیے انکار کر دیا کہ اپنے بچوں کو پالنے پوسنے کو کوئی انعام کا مستحق نہیں ہوتا.
سوال نمبر 3 - نام دیو مالی نے پانی کی قلت کے زمانے میں چمن کو کیسے شاداب رکھا.
جواب نمبر 3 - نام دیو مالی پانی کی قلت کے زمانے میں راتوں کو دور دور سے پانی دھوکر لاتا- یہ گدلا پانی پودوں کے حق میں آب حیات ثابت ہوتا اور یوں اس نے اپنے چمن کو شاداب رکھا.
سوال نمبر 4 - لوگ بچوں کے علاج کے لیے نام دیو مالی کے پاس کیوں آتے تھے.
جواب نمبر 4 - لوگ بچوں کے علاج کے لیے اس لیے اتے تھے کہ کیونکہ اس کو بچوں کا علاج کرنے میں مہارت تھی-وہ اپنے باغ سے جڑی بوٹیاں لے کر بچوں کا مفت علاح کرتا تھا.
سوال نمبر 5 - نام دیو مالی باغ کے داروغہ کا نام کیا تھا اور وہ کیسے شخص تھے.
جواب نمبر 5 - باغ کے داروغہ کا نام ”عبدالرحیم خان فیضی“ تھا اور وہ بہت چست آدمی تھےہر ایک سے کام لینا انھیں آتا تھا.
سوال نمبر 6 - نام دیو مالی کی موت کا سبب کیا تھا.
جواب نمبر 6 - ایک دن شہد کی مکھیون کی بورش ہوئی-سب مالی بھاگ بھاگ کر چھپ گئے-نام دیو مالی کو خبر نہ ہوئی کہ کیا ہورہا ہے-وہ اپنے کام میں مصروف رہا- اسے یہ خبر نہ تھی کہ قضا اس کے سر پر کھیل رہی ہے- مکھیون کا غضب ناک جھلر اس غریب پر ٹوٹ پڑا- اتنا کاٹا یہ وہ بے دم ہوگیا.
سوال نمبر 7 - مصنف کے خیال میں اچھا ادمی کیسے بنا جاسکتا ہے.
جواب نمبر 7 - ہر وہ شخص میں قدرت نے کوئی نہ کوئی صلاحیت رکھی ہے- اس صلاحیت کو درجہ کمال تک پہنچانا نیکی ہے- درجہ کمال تک کوئی نہیں پہنچ سکا لیکن وہاں تک پہنچنے کی کوشش ہی میں انسان ، اچھا انسان بنتا ہے.
Previous Question
1-7
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US