Chapter 14 خطوطِ رشید احمد صدیقی Urdu 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - رشید احمد صدیقی کے پہلے خط کے مخاطب کا نام کیا ہے.
جواب نمبر 1 - رشید احمد صدیقی کے پہلے خط کے مخاطب ”ڈاکٹر محمد حسن“ ہیں.
سوال نمبر 2 - مکتوب نگار نے خاندانوں کی مشترک خصوصیات و روایات کا سرچشمہ کس چیز کو قرار دیا ہے.
جواب نمبر 2 - مکتوب نگار نے خاندانوں کی مشترک خصوصیات و روایات کا سر چشمہ مزہب،اخلاق،تاریخ اور تہذیب کو قرار دیا ہے.
سوال نمبر 3 - ڈاکٹر محمد حسن کا شکریہ کس بات پر ادا کیا گیا ہے.
جواب نمبر 3 - اس پات پر ادا کیا گیا ہے کہ انھوں نے ساہیتہ اکادمی دہلی کی طرف سے ملنے والے اعزاز پر مصنف کو مبارک باد دی تھی.
سوال نمبر 4 - ”خطوط کا جواب ہم روز دیتا ہوں“ اس سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 4 - اس سے مراد ہے جس روز موصول ہوتا ہے اسے روز اس کا جواب دیتا ہوں.
سوال نمبر 5 - ظہیر الدین صدیقی کےنام مکتوب میں کس شخصیت کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا ہے.
جواب نمبر 5 - ان کے والد ”مولانا ضیاء احمد“ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا گیا ہے.
Previous Question
1-5
Next Question
Urdu
- حمد
- نعت
- مرزا محمد سعید
- نظریہ پاکستان
- پرستان کی شہزادی
- اردوادب میں عیدالفطر
- مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
- مُلَمَّع
- چغل خور
- نام دیو مالی
- علی بخش
- استنبول
- خطوطِ غالب
- خطوطِ رشید احمد صدیقی
- میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت
- فاطمہ بنتِ عبداللہ
- کسان
- جیوے جیوے پاکستان
- اونٹ کی شادی
- مال گودام روڈ
- مُصیبت بھی راحت فزا ہوگئ
- آدمی آدمی سے مِلتا ہے
- سر میں سواد بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں
- یہ فخر تو حاصل ہے، بُرے ہیں کہ بھلے ہیں
- فرہنگ
- اُٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے
- بہادر بچے
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 02-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









