Chapter 2 نعت Urdu 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - نعت کے پہلے شعر میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کون سی دو صفات بیان کی گئی ہیں.
جواب نمبر 1 - 1. آپ صلی اللہ علیہ وسلم دو عالم کےمددگار ہیں. 2. دین اسلام اور پیغام الہیٰ کے امین ہیں. 3. غریبوں کے غمگسار اور ہمدرد ہیں.
سوال نمبر 2 - نعت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کس لقب کا زکر کیا گیا ہے.
جواب نمبر 2 - نعت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لقب ”امین“ کا زکر کیا گیا ہے.
سوال نمبر 3 - غمگسار سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 3 - غمگسار کا مطلب ہے غم بانٹنے والا. یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم مصیبت زدہ لوگوں کے دکھ درد میں سہارا دینے والے ہیں.
سوال نمبر 4 - نعت کسے کہتے ہیں.
جواب نمبر 4 - وہ نطم جس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان کی جاۓ.
سوال نمبر 5 - انسان کو کس بات کا یقین و اعتبار آگیا.
جواب نمبر 5 - انسان کو انسان ہونے، انسانی بلندی اور اپنی کامیابی و نجات کا یقین و اعتبار آگیا.
سوال نمبر 6 - شاعر کے نزدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام کیا ہے.
جواب نمبر 6 - شاعر کے نزدیک حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام اصول محبت، اخوت،اور بھائی چارے کا پیغام دیا- جس سے معاشرتی نفرت کا خاتمہ ہوا.
سوال نمبر 7 - انسان کو انسان کا عرفان ہونے سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 7 - انسان کو انسان کا عرفان ہونے سے مراد یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انسان کو زندگی گزارنے کے ایسے اصول بتائے جن پر عمل کرکے انسان عزت،وقار، اور مرتبے کے بلند مقام تک پہنچ سکتا ہے.
Previous Question
1-7
Next Question
Urdu
- حمد
- نعت
- مرزا محمد سعید
- نظریہ پاکستان
- پرستان کی شہزادی
- اردوادب میں عیدالفطر
- مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
- مُلَمَّع
- چغل خور
- نام دیو مالی
- علی بخش
- استنبول
- خطوطِ غالب
- خطوطِ رشید احمد صدیقی
- میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت
- فاطمہ بنتِ عبداللہ
- کسان
- جیوے جیوے پاکستان
- اونٹ کی شادی
- مال گودام روڈ
- مُصیبت بھی راحت فزا ہوگئ
- آدمی آدمی سے مِلتا ہے
- سر میں سواد بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں
- یہ فخر تو حاصل ہے، بُرے ہیں کہ بھلے ہیں
- فرہنگ
- اُٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے
- بہادر بچے
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 01-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









