View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 21 مُصیبت بھی راحت فزا ہوگئ Urdu 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - شاعر کے ہاں مصیبت کے"راحت افزا" ہنے کی وجہ کیا ہے.
جواب نمبر 1 - شاعر کے یہاں مصیبت کے راحت افزا ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اس کی زندگی میں اس قدر مصیبتیں اور تکلیفیں آئیں کہ اب انے والی کوئی مصیبت اس کے لیے تکلیف کا با عث نہیں بنتی بلی اسے اس سے راحت ملتی ہے. شاعر نے اب ایسے حالات میں ہی جینا سیکھ لیا ہے.
سوال نمبر 2 - مطلع کسےکہتے ہیں کوئی ایک مثال دیں.
جواب نمبر 2 - مطلع کےمعنی ہیں"طلوع ہونے کی جگہ" . اصطلاح میں کسی غزل یا قصیدے کے پہلے شعر کو مطلع کہتے ہیں. بشر طیکہ اس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ یا ہم ردعف ہوں- غالب کی ایک غزل کا مطلع اس طرح ہے. بزیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے
سوال نمبر 3 - مقطع کسے کہتےہیں کوئی ایک مثال دیں.
جواب نمبر 3 - غزل کے آخری شعر کو جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتاہے، مقطع کہلاتا ہے. اگر تخلص موجود نہ ہو تو وہ شعر مقطع نہں ہوگا بلک آخری شعر ہوگا. جیسے کے وقت اچھا بھی آئے گا ناصر غم نہ کر ، زندگی بڑی ہے ابھی
سوال نمبر 4 - شاعر منزل مقصود پر پہنجنے کے لیےپرامید کیوں.
جواب نمبر 4 - شاعر منزل مقصود پر پہنچنے کے لیے اس لیے پر امید ہے کہ اس کے نزدیک اس راہ کی ابتدا ہوگئ ہے یعنی سفر کا آغاز ہوگیا ہے لہزا منزل بھی حاصل ہوجائے گی.
سوال نمبر 5 - کون سے راستے پر چل کر مصیبت خوشی میں بدل جاتی ہے.
جواب نمبر 5 - دیاروفا کے راستے پر چلنے سے مصیبت خوشی میں تبدیل ہوجاتی ہے.
سوال نمبر 6 - حسرت موہانی کا اصل نام کیا تھا. اور آپ کہاں پیدا ہوئے.
جواب نمبر 6 - حسرت موہانی کا اصل نام "فضل الحسن اور حسرت تخلص تھا. آپ 1875 کو یو-بی کے قصبے موہان میں پیدا ہوئے اور اسی نسبت سے موبانی کہلاتے ہیں.
Previous Question
1-6
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US