Chapter 11 علی بخش Urdu 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - علی بخش کو ایک مربع زمین کہاں اور کیو ں الاٹ نہ ہوئی.
جواب نمبر 1 - علی بخش نے چالیس سال علامہ اقبال رح کی خدمت کی -حکومت نے ان کی خدمات کے صلے میں لائل پقر میں ایک مربع زمین الاٹ کی.
سوال نمبر 2 - شیخوپورہ سے گزرتے ہوئے علی بخش کو کیا یاد آیا.
جواب نمبر 2 - علی بخش کو یا آیا کی ڈاکٹر صاحب ایک بار یہاں بھی آئے تھے-یہاں ایک مسلمان تحصیل دار تھے، جو ڈاکٹر صاحب کے پکے مرید تھے- انھوں نے دعوت دی تھی.
سوال نمبر 3 - علی بخش کی زمین کے بارے میں کپتان محبت خان کیا کہتا تھا.
جواب نمبر 3 - علی بخش کی زمین کے بارے میں کپتان محبت خان کے کہا کہ وہ آج ہی علی بخش کو اپنے ساتھ لائل پور لے جائے گا اور اس کی زمین واپس دلوائے گا-حد ہوگئی اگر ہم معمولی سا کام بھی نہیں کر سکتے تو ہم پر لعنت ہے.
سوال نمبر 4 - مصنف کے ساتھ کار میں بھیٹے ہوئے علی بخش کے دل میں کیا ہوم تھا.
جواب نمبر 4 - مصنف کے ساتھ کار میں بھیٹے ہوئے علی بخش کے دل میں یہ وہم تھا کہ شاید اب مصنف بھی بہت سے دوسرے لوگوں کی طرح علامہ اقبال رح کی باتیں پوچھ پوچھ کر اس کا سر کھپائے گا.
سوال نمبر 5 - علی بخش سے مصنف کی ملاقات کیسے ہوئی.
جواب نمبر 5 - ایک دن مصنف کسی کام سے لاہور گئے ہوئے تھے تو وہاں خواجہ عبد الرحیم صاحب نے بتایا کہ علامہ اقبال کے ملازم علی بخش کو حکومت کی طرف سے جو ایک مربع زمین ملی تھی اس کا قبضہ نہیں مل رہا آپ اس کی مدد کریں-دونوں ”جاوید منزل“ گئے اور وہان مصنف کی ملاقات علی بخش سے ہوئی.
سوال نمبر 6 - ایک سنیما کے سامنے بھیڑ دیکھ کر علی بخش سنے کیا کہا.
جواب نمبر 6 - ایک سنیما کے سامنے بھیڑ دیکھ کر وہ بڑبڑانے لگا”مسجدوں کے سامنے تو کبھی ایسا رش نظر نہ آیا“-ڈاکٹر صاحب بھی یہی کہا کرتے تھے.
Previous Question
1-6
Next Question
Urdu
- حمد
- نعت
- مرزا محمد سعید
- نظریہ پاکستان
- پرستان کی شہزادی
- اردوادب میں عیدالفطر
- مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
- مُلَمَّع
- چغل خور
- نام دیو مالی
- علی بخش
- استنبول
- خطوطِ غالب
- خطوطِ رشید احمد صدیقی
- میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت
- فاطمہ بنتِ عبداللہ
- کسان
- جیوے جیوے پاکستان
- اونٹ کی شادی
- مال گودام روڈ
- مُصیبت بھی راحت فزا ہوگئ
- آدمی آدمی سے مِلتا ہے
- سر میں سواد بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں
- یہ فخر تو حاصل ہے، بُرے ہیں کہ بھلے ہیں
- فرہنگ
- اُٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے
- بہادر بچے
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 01-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









