View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 17 کسان Urdu 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - نبض خاک پر انگلیاں رکھنے کا کیا مطلب ہے.
جواب نمبر 1 - اس سے مراد کاسن اپنے ہاتھوں کو مٹی کے ساتھ مٹی کرتا ہے- موسموں کے اتار چڑھاو کے پیش نظر جو زمین میں تبدیلیاں آتی ہیں ان سے نمٹنا ہے او ر اپنے ہاتھوں سے زمین کو اہنی مرضی کے مطابق نتائج حاصل کرنے کے لیے تیار کرنا ہے.
سوال نمبر 2 - ”جلوہ قدرت کا شاہد“ سےکون مراد ہے.
جواب نمبر 2 - جلوہ قدرت کا شاہد سے مراد کسان ہے یعنی کسان تمام قدرتی نظاروں کا مشاہدہ کرتا ہے.
سوال نمبر 3 - نظم ”کسان“ کے شاعر کا نام بتائیں.
جواب نمبر 3 - نطم ”کسان“ کے شاعر جوش ملیح آبادی ہیں.
سوال نمبر 4 - کسان کے دن رات کیسے گزرتےہیں.
جواب نمبر 4 - رات کے وقت کسان کی نظر افلاک پر ہوتی ہے- اور دن کے وقت اس کی انگلیاں خاک پر ہوتی ہیں ٰیعنی دو دن رات کے بارے میں موسم کا انداسہ لگاکر فکر کرتا ہے اور دن کے وقت اپنے کھیتوں میں کام کرتا ہے.
سوال نمبر 5 - کھیت سے منہ پھیر کر کسان کہاں جاتا ہے.
جواب نمبر 5 - کھیت سے منہ پھیر کر کسان گھر جاتا ہے.
سوال نمبر 6 - شاعر نے کسے ارتقاء کا پیشوا کہا ہے.
جواب نمبر 6 - شاعر نےکسان کو ارتقاء کا پیشوا کہا ہے.
سوال نمبر 7 - نطم کے دوسرے شعر میں شاعر نے کن الفظ میں کسان کی تحسین کی ہے.
جواب نمبر 7 - شاعرنے کسان کو ارتقاء کا پیشوا اور تہزیب کا پروردگار کہ کر خراج تحسین پیش کیا ہے.
سوال نمبر 8 - کون سی قوتیں کسان سے سرنگوں رہتی ہیں.
جواب نمبر 8 - ٹخریب کی قوتیں کسان سے سرنگوں رہتی ہیں یعنی کسان ہمیشہ منفی سرگرمیوں سر دور رہتا ہے انسانوں کے بھلے اور فلاح کےلیے محنت اور مشقت کرتا ہے.
سوال نمبر 9 - شام کے وقت کسان کی کیا صورتحال ہوتی ہے.
جواب نمبر 9 - شام کے وقت کسان کے دھوپ سے جھلسے ہوئے بدن پر محنت اور مشقت کے نشان اور علامات ظاہر ہوتی ہے.
Previous Question
1-9
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US