View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 6 اردوادب میں عیدالفطر Urdu 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - کون سی چیز اقبال کو عید کے چاند کی تصویر کشی پر مجبور کرتی ہے؟
جواب نمبر 1 - یاد طفلی یعنی بچپن کی یادیں. علامہ اقبال کو عید کے چاند کی تصویر کشی پر مجبور کرتی ہے اور وہ منظر کشی کے رجحان کی طرف مائل ہوجاتے ہیں.
سوال نمبر 2 - عید کی شاعری کا ہماری شعری روایات سے کیا تعلق ہے؟
جواب نمبر 2 - عید کی شاعری کا ہماری شعری روایات سے بہت گہرا تعلق ہے. اردو کی شاعری میں عید، عید کا چاند. ہلال وابرمحبوب سے روزِ عید ملاقاتیں اور اس سے متعلقات بہت اہم ہیں.
سوال نمبر 3 - عید الفطر کا ہماری تہزیبی اور دینی زندگی سے کیا تعلق ہے؟
جواب نمبر 3 - عیدالفطر کا ہماری دینی تہزیب زندگی سے بہت گہرا تعلق ہے یہ تہوارہماری روایات اور مذہبی اقدار کی پاسداری کرتا ہے. عید کا تصور مسلمانوں کے درمین باہمی اخوت بھائی چارہ، مساوات، ہمدردی اور تہزیبی اکائی کا اظہار ہے.
سوال نمبر 4 - مصنف نے عید کا تعلق تہوار کے علاوہ کس سے جوڑا ہے؟
جواب نمبر 4 - مصنف کے نزدیک عیدالفطر مسلمانوں کی فلری زندگی کے خط و خالاور اسلامی اقدار و روایات کی پاسداری کا عمل ہے.
سوال نمبر 5 - عید کے موقع پر شہزادوں اور شہزادیوں کا زکر کرتے ہوئے. خواجہ حسن نظامی نے کیا ککتہ اجاگر کیا ہے؟
جواب نمبر 5 - خواجہ حسن نطامی نے دلی کے بربادی میں دولت اور عزت سے محروم ہونے والے شہزادوں اور شہزادیوں کی کسمپری میں عید بسر کرنے کا ذکر کیا ہے.
سوال نمبر 6 - مہِ صیام گیا اور روزِعید آیا یہ اردو کت کس معروف شاعر کا مصرع ہے؟
جواب نمبر 6 - یہ مصرع ہمارے معروف شاعر الطاف حسین حالی کا ہے.
سوال نمبر 7 - چاندنی چوک میں فقیری کی تقریر کا لبِ لباب کیا تھا؟
جواب نمبر 7 - چاندنی چوک میں فقیرکی تقریر کا لبِ لباب یہ تھا کہ وہ بد نصیب ،محتاج، مصیبت زدہ، غریب الوطن ہے اور اس کا کوئی دوست نہیں.
سوال نمبر 8 - عیدالفطر پر نظموں میں شعراء نے کیا باریکیا پیدا کی ہیں؟
جواب نمبر 8 - عید کو محض‌ خوشی اور عید کے چاند کو جھلک دکھاکر غائب ہونے کے حوالے کی بجائے اسے مسلمانوں کی تہزیب اور فکری زندگی کو وسیع تر جغرافیائی سے ملا دیا گیا ہے. شعراء سے عید کے موضوعات میں نئی نئی باریکیاں پیدا کی ہیں اور اسے ادبی خوشی کے ملے جلے جذبات سے ملا دیا ہے.
سوال نمبر 9 - اردو شعرا نے ھر دور میں عیدالفطر کو موضوع سخن کیوں بنایا ہے؟
جواب نمبر 9 - عیدالفطر مسلمانوں کی مذہبی، ثقافتی اور سماجی اقداروروالیات پر مبنی خوشی کا ایک تہوار ہے. اس لیے اردو شعراء نے عید الفطر کو ہر دور میں موضوع بناےا ہے.
Previous Question
1-9
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US