View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 8 مُلَمَّع Urdu 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - لڑکی پا امیر زادے کی اصلیت کیسے واضح ہوئی.
جواب نمبر 1 - لرکی اپنے چچا کے گھر کی چھت پر ٹہل رہی تھی وہ سفر کے واقعات کو بھلا دینا چاہتی تھی- ٹہلتے ٹہلتے اس نے پڑوسن کے گھر جھانکا اور دیکھاکہ گوبر سے لیے پتے آنگن میں بانس کی گھر چارپائی پا کوئی تہبند باندھے اوندھالینا ہوا تھا- اچانک اس نے کروٹ بدلی- یہ تو ہوی امیر زادہ تھا-دونوں کی آنکھیں چار ہوئین اور لڑکے نے دوبارہ کروٹ بدل دی- اس طرح لڑکی پر امیر زادہے کی اصلیت واضح ہوگئی.
سوال نمبر 2 - گھر والوں نے عقیل کو ساتھ جانے کا مشورہ دیا تو اس پر لڑکی نے کیا جواب دیا.
جواب نمبر 2 - لڑکی نے کہا کہ کیا میں کوئی لڈو پیڑا ہوں جو کوئی کھائے گا اور عقیل کو دیکھ کر ڈر کے مارے اگل دے گا.
سوال نمبر 3 - افسانہ کسے کہتے ہیں.
جواب نمبر 3 - افسانہ اس فرضی کہانی کو کہتے ہیں جو مختصر، دل چسپ اور واقعاتی لحاظ سے زندگی کے کسی پہلو پر روشنی ڈالے- اس کے کردار فرضی ہوتے ہیں لیکن حقیقی نظر ہیں. آس کی طوالت اتنی ہوتی ہے کہ ایک نشست میں پڑھا جاسکتا ہے- وحدت تاثر اس کی بڑی خوبی ہوتی ہے.
سوال نمبر 4 - قلی نے لڑکی کو پلیٹ فارم پر بیٹھ جانے کے لیے کہا تو اس پر لڑکی نے کس رویے کا اظہار کیا.
جواب نمبر 4 - جب قلی نے لڑکی کو پلیٹ فارم پر بیٹھ جانے کے لیے کہا تو اس پر لڑکی نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں نہیں بیٹھوں گی.
سوال نمبر 5 - لڑکی سفر کیوں کر رہی تھی.
جواب نمبر 5 - لڑکی بیمار چچا کی عیادت کے لیے سفر کررہی تھی.
Previous Question
1-5
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US