Chapter 5 پرستان کی شہزادی Urdu 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - پرستان کے بادشاہ نے سیدانی بی کو کس کام کے لیے بلایا؟
جواب نمبر 1 - پرستان کے بادشاہ نے سیدانی بی کواپنی بیٹی سہیل پری کا جہیز ٹانکنے کے لیے بلایا.
سوال نمبر 2 - پرستان کے پھلوں کی خاص بات کیا تھی؟
جواب نمبر 2 - پرستان کے پھلوں کی خاص بات یہ تھی کہ ایک پھل توڑنے پر دوسرا پھل فوراََ آجاتا اور جس کھانے کا کیال دل میں لاتے اسی کا ذائقہ آتا.
سوال نمبر 3 - سیدانی بی نے گزر اوقات کے لے کون سا پیشہ اختیار کیا؟
جواب نمبر 3 - سیدانی بی نے گزر اوقات کے لے مغلانی کا پیشہ اختیار کیا.
سوال نمبر 4 - بادشاہ بیگم کا اصل نام کیا تھا؟
جواب نمبر 4 - بادشاہ بیگم کا اصل نام زمَرد پری تھا.
سوال نمبر 5 - میر صاحب اور ان کی بیوی سیدانی بی کی کس بات پر زیادہ خوش تھے؟
جواب نمبر 5 - سیدانی بی بچوں کی تربیت بہت اچھے طریقے سے کر رہی تھیں. میر صاحب اور ان کی بیوی، دونوں خوش تھے کہ سیدانی بی کو بچوں کی تربیت کے لیے خدا نے بھیجا ہے.
سوال نمبر 6 - سیدانی بی نے جواہرات کیا سمجھ کر پھینک ڈالے؟
جواب نمبر 6 - سیدانی بی نے جواہرات کنکر پتھر سمجھ کر پھینک ڈالے.
Previous Question
1-6
Next Question
Urdu
- حمد
- نعت
- مرزا محمد سعید
- نظریہ پاکستان
- پرستان کی شہزادی
- اردوادب میں عیدالفطر
- مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
- مُلَمَّع
- چغل خور
- نام دیو مالی
- علی بخش
- استنبول
- خطوطِ غالب
- خطوطِ رشید احمد صدیقی
- میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت
- فاطمہ بنتِ عبداللہ
- کسان
- جیوے جیوے پاکستان
- اونٹ کی شادی
- مال گودام روڈ
- مُصیبت بھی راحت فزا ہوگئ
- آدمی آدمی سے مِلتا ہے
- سر میں سواد بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں
- یہ فخر تو حاصل ہے، بُرے ہیں کہ بھلے ہیں
- فرہنگ
- اُٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے
- بہادر بچے
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 02-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









