Chapter 22 آدمی آدمی سے مِلتا ہے Urdu 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - پھولوں کا رنگ ہنس سے ملنے کا مفہوم واضح کریں.
جواب نمبر 1 - شاعر کا محبوب مسکراتا ہوا بہت خوبصورت لگتا ہے-جیسے کھے ہوئےپھول خوبصورت دکھائی دیتے ہیں- محبوب کے ہنسنے سے شاعر کے دل پر بھی بہار آجاتی ہے.-یوں شاعر کو پھولوں کا رنگ محبوب کی ہنسی سے ملتا جلتا لگتا ہے
سوال نمبر 2 - مطلع میں کس حقیقت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے.
جواب نمبر 2 - مطلع میں زندگی کی حقیقت کی طرف اشارہ کیا گیا ہے. زندگی میں انسان بہت سے لوگوں سے ملتا ہے مگر انسان کا دل ہر کسع سے تعلق قائم نہیں کر سکتا
سوال نمبر 3 - نصاب میں شامل غزل جگر مراد آبادی کے کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے.
جواب نمبر 3 - نصاب میں شامل غزل جگر مراد آبادی کے مجموعہ کلام "کلیات جگر" سے لی گئی ہے.
سوال نمبر 4 - جگر مراد ابادی کی مشاعروں میں مقبولیت کی وجہ بیان کریں.
جواب نمبر 4 - جگر مراد آبادی شاعروں میں بہت مقبول تھے. ان کی آواز بہت اچھی تھی- وہ شعر خوانی ترنم سے کرتے تھے اس لیے مشاعرہ لوٹ لیتے تھے.
سوال نمبر 5 - ہوش اور بے خودی کے ملنے سے دنیا کے کاروبار کیسے سنورتے ہیں.
جواب نمبر 5 - جب انسان کسی کی محبت میں خود کو اتنا گم کرلے تو ہوش اور بے خؤدی کا عالم ایک ہوجاتا ہے اور پھر اسے محبت کا سکون حاصل ہوتا ہے اور وہ ہر کام پرے خلوص و محبت کے ساتھ کرتا ہے. خلوص دل سے کیے ہئے کام ہمیشہ ٹھیک ہوتے ہیں.
Previous Question
1-5
Next Question
Urdu
- حمد
- نعت
- مرزا محمد سعید
- نظریہ پاکستان
- پرستان کی شہزادی
- اردوادب میں عیدالفطر
- مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
- مُلَمَّع
- چغل خور
- نام دیو مالی
- علی بخش
- استنبول
- خطوطِ غالب
- خطوطِ رشید احمد صدیقی
- میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت
- فاطمہ بنتِ عبداللہ
- کسان
- جیوے جیوے پاکستان
- اونٹ کی شادی
- مال گودام روڈ
- مُصیبت بھی راحت فزا ہوگئ
- آدمی آدمی سے مِلتا ہے
- سر میں سواد بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں
- یہ فخر تو حاصل ہے، بُرے ہیں کہ بھلے ہیں
- فرہنگ
- اُٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے
- بہادر بچے
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 01-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









