Chapter 20 مال گودام روڈ Urdu 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - مینہ برسنےسے سڑک میں کیا تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں.
جواب نمبر 1 - مینہ برسنے سے سڑک کے کنارے گڑھے پانی سے اس طرح بھر جاتے ہیں کہ ان میں کشتیاں بھی چلائی جاسکتی ہیں.نہ صرف کشتیاں چل سکتی ہیں بلکہ ڈوب بھی سکتی ہیں.
سوال نمبر 2 - مال گودام روژ پر گھوڑوں پر کیا بیتی.
جواب نمبر 2 - مال گودام رود پر گھوڑوں کا انتقال ہوگیا.
سوال نمبر 3 - سڑک پر جسے جانا پڑے اس کا انجام کیا ہوتا ہے.
جواب نمبر 3 - اس کے لوٹ کے آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا.
سوال نمبر 4 - سڑک کے آس پاس بسنے والوں کی حالت کیسی ہے.
جواب نمبر 4 - ان کی حالت ویسے ہی خستہ جیسے کہ سڑک کی.
سوال نمبر 5 - سڑک کو دیکھ کر شاعر کو کیا خیال آتا ہے.
جواب نمبر 5 - سڑک کو دیکھ کر شاعر کو اپنے وظیفے اور سڑک کی بحالی کا خیال آتا ہے.
سوال نمبر 6 - شاعر کس سڑک کو بے مثال کہ رہا ہے.
جواب نمبر 6 - شاعر مال گودام کو بے مثال کہ رہا ہے. کیونکہ اس جیسی کوئی سڑک نہیں.
سوال نمبر 7 - سڑک پر چلنے والی کن سواریوں کا حلیہ بگڑ جاتا ہے.
جواب نمبر 7 - سڑک پر تانگوں،ریڑھوں، موٹرکاروں،اور سائیکلوں کا حلیہ بگڑ جاتا ہے.
Previous Question
1-7
Next Question
Urdu
- حمد
- نعت
- مرزا محمد سعید
- نظریہ پاکستان
- پرستان کی شہزادی
- اردوادب میں عیدالفطر
- مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
- مُلَمَّع
- چغل خور
- نام دیو مالی
- علی بخش
- استنبول
- خطوطِ غالب
- خطوطِ رشید احمد صدیقی
- میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت
- فاطمہ بنتِ عبداللہ
- کسان
- جیوے جیوے پاکستان
- اونٹ کی شادی
- مال گودام روڈ
- مُصیبت بھی راحت فزا ہوگئ
- آدمی آدمی سے مِلتا ہے
- سر میں سواد بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں
- یہ فخر تو حاصل ہے، بُرے ہیں کہ بھلے ہیں
- فرہنگ
- اُٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے
- بہادر بچے
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 01-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









