View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 16 فاطمہ بنتِ عبداللہ Urdu 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - نطم میں تازہ انجم کے ظہور کا مفہوم ہے.
جواب نمبر 1 - تازہ انجم کے ظہور سے مراد ہے کہ مسلمان قوم کے تازہ لوگ آزادی کی جنگ میں شریک ہورہے ہیں.
سوال نمبر 2 - شاعر نےنظم کے پہلے شعر میں مرحومہ کو کیسے خراج تحسین پیش کیاہے.
جواب نمبر 2 - شاعر نے نظم کے پہلے شعر میں فاطمہ بنت عبداللہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تو مسلمان امت کی عزت ہے اور تیرے وجود کا ایک ایک زرہ پاکیزہ ہے کیونکہ تم نے اپنی جان قربان کرکے امت کے وقار میں اضافہ کیا ہے.
سوال نمبر 3 - آنکھ کی شبنم افشانی سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 3 - آنکھ کی شبنم افشانی سے مراد ہے بہت زیادہ رہنا ہے- شاعر نے آنسوؤں کو شبنم سے تشبہ دی ہے - افشانی کا مطلب تبپکانا ہے یوں شبنم افشانی کا مطلب ہے شبنم ٹپکانا مگر یہاں شاعر کی مراد بہت زیادہ آنسو ٹپکانا سے لیا گیا ہے.
Previous Question
1-3
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US