View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 13 خطوطِ غالب Urdu 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - خان چند کا کوچہ شاہ بولا کے بڑ تک ڈھے گا.
جواب نمبر 1 - خان چند کا کوچہ کی توسیع کی جارہی ہے- اس سلسلے میں شاہ بولا کے بڑ تک عمارتیں گرادی جائیں گی.
سوال نمبر 2 - ان جملوں کی وضاحت کریں. دارلبقا فنا ہوجائے گا رہے نام اللہ کا.
جواب نمبر 2 - دارلبقا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ دلی کی جامع مسجد کے گرد پچیس پچیس فٹ گول میدان نکلنے، دکانوں اور حویلیوں کے گرانے سے مفتی صدر الدین آرزو مرحوم کی قائم کردہ درس گاہ بھی گرادی جائے گی- مسجد ہمیشہ رہے گی، گویا اللہ کا نام ہمیشہ باقی رہے گا.
سوال نمبر 3 - تفتہ نے غالب کو خط کہاں سے لکھا تھا.
جواب نمبر 3 - منشی ہر پال تفتہ نے غالب کو خط سکندرآباد سےلکھا تھا جب کہ غالب کو ان کے خط کی کول سے آنے کی امید تھی.
سوال نمبر 4 - منشی بالمکندے بے صبر کے ایک خط کا جواب ہم پر فرض ہے.
جواب نمبر 4 - منشی بالمکندے بے صبر نے غالب کو خط لکھا تھا، جس کا جوب لکھنا وہ فرض سمنھتے تھے، مگر مسئلہ یہ تھا کہ منشی ان دنوں سیر و سفر میں مصروف تھے،خط لکھا جاتا توکہاں بھیجا جاتا.
سوال نمبر 5 - حاکم اکبر کی آمد سن رہے ہیں.
جواب نمبر 5 - حاکم کے معنی ہیں حکومت کرنے والا اور ”اکبر“ کے معنی ہیں بڑا- غالب زمانے میں بہادر شاہ ظفر کی حکومت تھی- اس کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ حاکم اکبر کے بارے میں سن رہے ہیں کہ وہ دلی آئیں گے.
سوال نمبر 6 - کون سی دو چیزوں پر محصول وصول نہیں کیا جاتا تھا.
جواب نمبر 6 - بقول مرزا غالب اناج اور اپلے پر محصول وصول نہیں کیا جاتا تھا.
سوال نمبر 7 - مرزاغالب نے کتابوں پر کیا رائے دی.
جواب نمبر 7 - مرزاغالب نے کتابوں پر رائے دیتے ہوئےکہا کہ، کتابوں کاغذ، خط، تقطیع، سیاہی اور چھاپا سب خوب ہے.
سوال نمبر 8 - مرزا غالب نے میر مہدی مجروح کو خط کب لکھا.
جواب نمبر 8 - مرزاغالب نے میر مہدی حسین مجروح کو خط 8 نومبر 1859 کو لکھا.
سوال نمبر 9 - مرزا غالب کی چند تصانیف کے نام لکھیے.
جواب نمبر 9 - دیوان غالب، وستنبو، پنج آہنگ، پہر نیم روز، قاطع زبان.
سوال نمبر 10 - مرزاغالب نے میر مہدی حسین مجروح کو خط بیرنگ کیوں بھیجا.
جواب نمبر 10 - مرزاغالب نے بیرنگ خط اس لیے بھیجا کہ ان کے پاس نہ ٹکت تھا- نہ ہی ٹکٹ کے پیسے اس کے علاوہ کتاب سے کاغذ لے خط لکھا.
Previous Question
1-10
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US