Chapter 12 استنبول Urdu 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - حکیم محمد سعید کا لکھا ہوا کون سا سبق آپ کے نصاب میں شامل ہے.
جواب نمبر 1 - حکیم محمد سعید کا لکھا ہوا سبق ”استنبول“ ہمارے نصاب میں شامل ہے.
سوال نمبر 2 - مصنف کے شریک سفر دوستوں کے نام تحریر کریں.
جواب نمبر 2 - مصنف کے شریک سفر دوستوں کے نام ہیں متحرمہ خانم ڈسلوا، ڈاکٹر محمد شعیب اختر، محترم ڈاکٹر عطاءالرحمان، محترم جناب ڈاکٹر ظفر اقبال.
سوال نمبر 3 - ترکی میں جمعتہ المبارک کا آدھا آدھا خطبہ کن دو زبانوں میں دیا گیا.
جواب نمبر 3 - ترکی میں جمعتہ المبارک کا خطبہ آدھا عربی زبان میں اور آدھا ترک زبان میں دیا گیا.
سوال نمبر 4 - استنبول پر مسلمانوں کے حملے کی خاص بات کیا تھی.
جواب نمبر 4 - استنبول پر مسلمانوں کےحملے کی خاص بات یہ تھی کی اس حملے میں جلیل القدر صحابی حضرت ابوایوب انصاری رح شریک تھے.
Previous Question
1-4
Next Question
Urdu
- حمد
- نعت
- مرزا محمد سعید
- نظریہ پاکستان
- پرستان کی شہزادی
- اردوادب میں عیدالفطر
- مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ
- مُلَمَّع
- چغل خور
- نام دیو مالی
- علی بخش
- استنبول
- خطوطِ غالب
- خطوطِ رشید احمد صدیقی
- میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت
- فاطمہ بنتِ عبداللہ
- کسان
- جیوے جیوے پاکستان
- اونٹ کی شادی
- مال گودام روڈ
- مُصیبت بھی راحت فزا ہوگئ
- آدمی آدمی سے مِلتا ہے
- سر میں سواد بھی نہیں، دل میں تمنّا بھی نہیں
- یہ فخر تو حاصل ہے، بُرے ہیں کہ بھلے ہیں
- فرہنگ
- اُٹھ باندھ کمر کیوں ڈرتا ہے
- بہادر بچے
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 01-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









