Chapter 9 Chemical Equilibrium Chemistry 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - کس ری ایکشنز میں ایکولبریم کونسٹنٹ یونٹس نہیں ہوتے.
جواب نمبر 1 - جب کسی ریکشن میں ری ایکتنٹس اور پراڈکٹس کے مولز کی تعداد ایک جیسی ہوں تو اس کے ایکوی لبریم کونسٹنٹ یونٹس نہیں ہوتے.
سوال نمبر 2 - اگر Qc=kc ہو تو ری ایکشن میں کیا ہوگا.
جواب نمبر 2 - اگر Qc=kc ہو تو ری ایکشن ایکوی لبریم کی حالت میں پہنچ چکا ہے اور فارورڈ ری ایکشن ریٹ ری ورس ایکشن کا ریٹ برابر ہوگا.
سوال نمبر 3 - لاء آف ماس ایکشن کس نے اور کب پیش کیا.
جواب نمبر 3 - گلڈ برگ اور ویگ نے 1869 میں لاء آف ماس ایکشن پیش کیا.
سوال نمبر 4 - کسی دو ایسے کیمیکل کے نام لکھیے جو آکسیجن گیس سے بنتے ہوں.
جواب نمبر 4 - ہائڈروکلورس ایسڈ ڈائی نائٹروجن آکسائیڈ
سوال نمبر 5 - ری اکشن کی حد سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 5 - ری ایکشن کی حد اس بات کی نشاندہی کرتی ہےکہ ری ایکشن کس ھد تک مکمل ہوگیا ہے اس میں کتنے ری ایکتنٹس اور پروڈکٹسموجود ہیں درحقیقت یہ بتاتی ہے کہ ایکوی لبریم قائم ہونے سے پہلے کس ھد تک ری ایکشن ہوگا.
سوال نمبر 6 - ری ورسیبل ری ایکشن کی چند خصوصیات بیان کریں.
جواب نمبر 6 - ری ورسیبل ری ایکشن ایسے ریایکشن ہوتے ہیں جن میں پراڈکٹس دوبارہ ملکر ری ایکٹنٹس بناتے ہی.یہ ری ایکشن کبھی مکمل نہیں ہوتے یہ دونوں سمتوں میں ہوتے یعنی فارورڈ اور ری ورس.
سوال نمبر 7 - فارورڈ ری ایکشن سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 7 - ایسا ری ائکشن جس میں ری ایکٹنٹس پروڈکٹس بناے کے لیے ری ایکٹ کرتے ہیں فاروڈ ری ایکشن کہلاتا ہے.
سوال نمبر 8 - پروڈکٹس اور ری ایکٹنٹس میں فرق بیان کریں.
جواب نمبر 8 - ری ایکٹنٹس:ایک کیمیکل ری ایکشن مین جو اشیائ آپس میں ری ایکٹ کرتی ہیں انہیں ری ایکٹنٹس کہہتے ہیں.
سوال نمبر 9 - ایکوی لبریم کسی بھی طریقے سے کیوں حاصل کیا جاسکتا ہے.
جواب نمبر 9 - ایکوی لبریم کسی بھی طریقے سے حاصل کیا جاسکتا ہے چاہے وہ ری ایکشن ری ایکٹنٹ سے شروع ہو یا پراڈکٹ سے کیونکہ دونوں طریقوں سے ایکوی لبریم کانسٹنٹ کی قیمت ایک ہی ہوتی ہے.
سوال نمبر 10 - ڈائنامک ایکوی لبریم کیسے قائم ہوتا ہے.
جواب نمبر 10 - ریورسیبل ری ایکشن میں ری ایکشن کی تکمیل تک پہنچنے سے پہلے ڈائنامک ایکوی لبریم قائم ہو جاتا ہے.ابتائی مرحلے میں فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ بہت تیز ہوتا ہے.اور ریورس ری ایکشن کا ریٹ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے.لیکن آہستہ آہستہ فارورڈ ری ایکشن کا ریٹ کم ہونا شروع ہوجاتا ہے جبکہ ریورس ری ایکشن کا ریٹ بہت بڑھ جاتا ہے آخر کاردونوں ری ایکشنز کا ریٹ برابر ہوجاتا ہے.یہ حالت ڈائنامک ایکوی لبریم کہلاتی ہے.
سوال نمبر 11 - کیمیکل ایکوی لبریم کی ھالت کی دو صورتیں بیان کریں.
جواب نمبر 11 - ایکوی لبریم کی حلات کی دو صورتیں ہیں. جب کوئی ری ایکشن مزید آگے نہیں بڑھ رہا ہوتا تو یہ سٹیٹک ایکوی لبریم کہلاتا ہے. جب کوئی ری ایکشن نہ رکے اور اس کے فاروڈ اور ریورس ری ایکشن کے ریت ایک دوسرے کے برابر لیکن مخالف سمت مین ہو تو یہ ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت کہلاتی ہے.
سوال نمبر 12 - نائٹروجن اور آکسجین کے استعمالات تحریر کریں.
جواب نمبر 12 - نائٹرجن کا استعمال: نائتروجن امونیا کی تیاری میں استعمال کی جاتی ہے جو مزید نائٹروجن کحاد یوریا بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، آکسیجن کا استعمال: آکسیجن سلفر ڈائی آکسائیڈ کی تیاری می استعمال کی جاتی ہے جسے مزید کیمیکل کے بادشاہ سیلفیورک ایسڈ کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے .
سوال نمبر 13 - ریورسیبل ری ایکشن میں ری ایکٹنتس اور پراڈکٹس کی کنسنٹریشنز کیوں تبدیل نہیں ہوتیں.
جواب نمبر 13 - ریورسیبل ری ایکشن میں ری ایکٹنٹس اور پراڈکٹس کی کنسنٹریشنز اس لیے تبدیل نہیں ہوتی کیونکہ ہمیشہ ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت میں رہتے ہیں.ری ایکشن ،پراڈکٹس میں اور پرادکٹس ری ایکٹنٹس میں مسلسل ایک ہی ریٹ پر مگر مخالف سمت مین تبدیل ہو رہے ہوتے ہیں.
سوال نمبر 14 - لاء آف ماس ایکشن کی تعریف بیان کریں.
جواب نمبر 14 - لاء آف ماس ایکشن:کسی شے کے ری ایکٹ کرنے کا ریٹ اس کے ایکنو ماس کے ڈائریکٹلی پروپوشنل ہوتا ہےاور کسی ری ایکشن کا ریٹ ری ایکٹ کرنے والی اشیا کے ایکٹو ماسز کے حاصل ضرب کے ڈائریکتلی پروپورشنل ہوتا ے.
سوال نمبر 15 - ایکوی لبریم کی حالت میں ری ایکشن کیوں نہیں رکتا.
جواب نمبر 15 - ایکوی لبریم کی حالت میں ری ایکشن رکتا نہیں ہے کیونکہ فارورڈ ریورس ری ایکشنز ایک ہی ریٹ پر لیکن مخلاف سمت مین واقع ہوتے رہتے ہیں.
سوال نمبر 16 - کسی ری ایکشن کیkcویلیو بہت کم ہو یہ ری ایکشن کے لیے کیا ظاہر کرے گی.
جواب نمبر 16 - ری ایکشن میںkcکی ویلیو چھوٹی ہوتو یہ نشاندہی کرتی ہے کہ ری ایکٹنٹس کی معمولی مقدار پروڈکٹس میں تبدیل ہونے پر جلد ایکوی لبریم قائم ہوگا ہے. ایکوی لبریم کی ھلات میں ری ایکٹنٹس موجود ہوتے ہیں اور پروڈکٹس نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں ایسے ری ایکشنز کبھی مکمل نہیں ہوتے.
سوال نمبر 17 - کیوں ریورسیبل ری ایکشنز کبھی مکمل نہیں ہوتے.
جواب نمبر 17 - ریورسیبل ری ایکشنز کبھی تکمیل کو نہیں پہنچتے کیونکہ پروڈکٹس ایک دوسرے سے ری ایکشن کر کے ری ایکٹنٹس بنانا شروع کردیتے ہیں جس کے نتیجے میں کچھ وقت بعد یہ دکھائی دیتا ہے کہ کوئی تبدیلی رونما نہیں ہورہی اور ری ایکشن رک چکا ہے. ری ایکشنز رکتے نہیں بلکہ دونوں اطراف میں جاری رہتے ہیں.
سوال نمبر 18 - ایکوی لبریم کونسٹنٹ کی تعریف بیان کریں.
جواب نمبر 18 - ایکوی لبریم کونسٹنت متوازن کیمیائی مساوات میں پروڈکٹس کے کو ایفیشنٹس اس کے مولر کنسنٹریشن کے بطور قوت نما کا حاصل ضرب اور ری ایکٹنٹس کے کو افیشنٹس ان کے مولر کنسنزیشن کے بطور قوت نما کا حاصل ضرب کے درمیان کونسٹنٹ ہے.
سوال نمبر 19 - فارورڈ اور ریورس ری ایکشنز کی میکروسکوپ خصوصیات بتائیے.
جواب نمبر 19 - فاورڈ ری ایکشن: یہ ایسا ری ایکشن ہے جس میں ری ایکتنٹس پروڈکٹس بنانے کے لیے ری ایکٹ کرتے ہیں. یہ بائیں سے دائیں جانب واقع ہوتا ہے. ابتدائی مرحلے میں فارورڈری ایکشن کا ریٹ بہت تیز ہوتا ہے. یہ بتدریج کم ہوتا ہے.
سوال نمبر 20 - ڈائنامک ایکوی لبریم کے دومیکرو سکوپ خواص بیان کریں.
جواب نمبر 20 - ڈائنامک ایکوی لبریم کی خصوصیات : ایکوی لبریم کو صرف بند سسٹم میں ہی ھاصل کیا جاسکتا ہے. ایکوی لبریم کی حالت میں ری ایکشن رکتا نہیں ہے.فارورڈ اور ریورس ری ایکشنز ایک ہی ریٹ پر لیکن مخالف سمت مین واقع ہوتے رہتے ہیں.
سوال نمبر 21 - ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت سے کی مراد ہے.
جواب نمبر 21 - ڈائنامک ایکوی لبریم کی حالت:جب کوئی ری ایکشن نہ رکے اور صرف اس کے فارورڈ اور ریورس ری ایکشنز کے ریٹ ایک دوسرے کے برابر لیکن مخالف سمت میں ہوں تو یہ ڈائنامک ایکوی لبریم کہلاتا ہے.
سوال نمبر 22 - ریورسیبل اور ایر یورسیبل ری ایکشن میں کیا فرق ہے.
جواب نمبر 22 - ریورسیبل ری ایکشن:وہ ری ایکشن جن میں پراڈکٹس تعامل کرکے دوبارہ ری ایکٹنٹس میں تبدیل ہوتے ہیں.ریورسیبل ری ایکشن کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 23 - نیوی ریٹر اور ڈی نیوی نیٹر کی تعریف لکھیں.
جواب نمبر 23 - کسی کیمیکل ری ایکشن کے دوران پروڈکٹس کی جانب موجود اشیا کو نیوی نیٹر اور ری ایکٹنٹس کی جانب اشیاء کو ڈی نومی نیٹر کہتے ہیں.
سوال نمبر 24 - کیمیکل ایکوی لبریم کی حالت سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 24 - کیمیکل ایکوی لبریم کی حالت: کیمیکل ری ایکشن کے دوران فارورڈ ری ایکشن اور ریورس ری ایکشن کا ریٹ برابر ہو جاتا ہے. جبکہ ری ایکشن کرنے والے مکسچر کے اجزائ کی مقدار کونسٹنٹ رہتی ہے تو یہ حالت 'کیمیکل ایکوی لبریم کی حالت' کہلاتی ہے.
سوال نمبر 25 - سٹیٹک ایکوی لبریم سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 25 - جب کوئی ری ایکسن مزید آگے نہیں بڑھ رہا ہو تو یہ سٹیٹک ایکوی لبریم کہلاتا ہے.
سوال نمبر 26 - فارورڈ ری ایکشن کے دوران کن چیزوں کی مقدار میں کمی اور کن میں اضافہ ہوتا ہے.
جواب نمبر 26 - فارورڈ ری ایکشن کے دوران پروڈکٹس کی مقدار بڑھتی ہے.اور ریکٹنٹس کی مقدار کم ہوتی ہے.
Previous Question
1-26
Next Question
Chemistry
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 17-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









