Unit 12 جیومیٹریکل آپٹیکس Physics 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - ٹوٹل انٹرنل رفلیکشن سےکیا مراد ہے.
جواب نمبر 1 - جب اینگل اف انسیڈنس کریٹیکل اینگل سے بڑھ جاتا ہے تو رے رفیکٹ نہیں ہوتی بلکہ تمام روشنی رفلیکت ہو کر کثیف میڈیم میں واپس آجاتی ہے . اسے ٹوٹل انٹرنل رفلکیشن کہتے ہیں.
سوال نمبر 2 - کنکیو لینز سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 2 - ایس لینز جو سینٹر سے پتلا اور کناروں سے موٹا ہوتا ہے ڈائی ور جنگ لینز یا کنکیو لینز کہلاتا ہے.
سوال نمبر 3 - سسٹو سکوپ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 3 - مثانے کے معائے کےلیے جو آلہ استعمال کیا جاتا ہے اس کو سسٹو سکوپ کہتے ہیں.
سوال نمبر 4 - اپٹیکل فائبر کی تعریف کریں.
جواب نمبر 4 - فائبر آپٹکس میں بال کی موٹائی کے برابر گلاس یا پلاسٹک کے ریشے استعمال ہوتے ہیں جس میں سے روشنی سفر کرتی ہے. 1. فائبر آپٹکس کے اندرونی حصہ کو کور کہتے ہیں. 2. بیرونی حصہ جو کہ شیل کی شکل میں ہے گلدنگ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 5 - سفیریکل مرر سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 5 - ایک ایسا مرر جس کی رفلیکٹنگ سطح کسی گلاس یا پلاسٹک کے کھوکھلے سفیر کا حصہ ہو سفیریکل مرر کہلاتا ہے.
سوال نمبر 6 - لینز کے پاور سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 6 - لینز کی پاور اس کی فوکل لینتھ کے الٹ ہوتی ہے جبکہ فوکل لینتھ کی پیمائش میٹرز میں ہو.
سوال نمبر 7 - پرنسپل ایکسز اور پرنسپل فوکس کی تعریف کریں.
جواب نمبر 7 - سفیریکل مرر کے پول اور سینٹر آف کرویچر کو ملانے والی سیدھی لائن کو پرنسپل ایکسز کہتے ہیں. پرنسپل آف فوکس: پرنسپل ایکسز کے پیرالل ریز سمٹ کر ایک پوائنٹ ایف سے گزرتی ہیں جسے پرنسپل فوکس یا فوکل پوائنٹ کہتے ہیں.
سوال نمبر 8 - رفلکیشن آف لائٹ کی تعریف اور اس کی اقسام تحریر کریں.
جواب نمبر 8 - جب روشنی کسی خاص میڈیم سے گزرتے ہوئے کسی دوسرے میڈیم کی سطح سے ٹکراتی ہے تو اس کا کچھ حصہ پہلے میڈیم میں واپس لوت آتا ہے. اقسام: باقاعدہ رفلیکشن ، بے قاعدہ رفلیکشن
سوال نمبر 9 - اینگل آف انسیڈیس اور اینگل آف ریفلکشن میں فرق بیان کریں.
جواب نمبر 9 - اینگل آف انسیڈنس: انسیڈنٹ رے اور نارمل کے درمیانی زاویے کو اینگل آف انسیڈنس کہتے ہیں. اینگل آف انسیڈنس کو 'آئی' سے ظاہر کیا جاتا ہے.
سوال نمبر 10 - ریڈیس آف کرویچر کی تعریف کریں.
جواب نمبر 10 - سفیریکل مرر جس سفیر کا حصہ ہوتا ہے اس کے ریڈیس آر کو مرر کا ریڈیس کہتے ہیں.
سوال نمبر 11 - باقاعدہ اور بے قاعدہ رفلیکشن میں فرق تحریر کریں.
جواب نمبر 11 - باقاعدہ رفلکشن: سلور کی ہموار سطح روشنی کی شعاعوں کو صرف ایک طرف رفلکیٹ کرتی ہے- اس طرح کی ہموار سطحوں کے زریعے ہونیوالی رفلیکشن کو باقاعدہ رففلیکشن کہا جاتا ہے.
سوال نمبر 12 - کنکیو مرر اور کنویکس مرر میں فرق تحریر کریں.
جواب نمبر 12 - کنکیو مرر: سفیریکل مرر جس کی اندرونی گہری رفیکٹینگ ہوتی ہے کنکیو مرر کہلاتا ہے.
سوال نمبر 13 - سینٹر آف کرویچر کی تعریف کریں.
جواب نمبر 13 - سفیریکال مرر ایک سفیر کا حصہ ہوتا ہے. اس سفیر کے سینٹر سی کو سینٹر آف کرویچر کہتےہیں.
سوال نمبر 14 - آنکھ کے نقطہ قریب سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 14 - آنکھ کا نقطہ قریب جسم کا آنکھ سے کم از کم فاصلہ ہے جس پر یہ ریٹینا پر ایک واضح امیج بناتی ہے.
سوال نمبر 15 - لینز کی تعریف کریں اور اس کی اقسام بیان کریں
جواب نمبر 15 - لینز ایک انتہائی شفاف جسم ہوتا ہے جس کی دو سطحوں میں کم از کم ای سطح ٹیٹرھی یا کرہ ہوتی ہے- لینز سے جسم کی امیج روشنی کی رفرکشن کی وجہ سے بنتی ہے.. لینز کی اقسام: کنویکس لینز ، کنکیو لینز ،
سوال نمبر 16 - روشنی کے رفلیکشن کے قوارنین بیان کریں.
جواب نمبر 16 - 1. انسیڈنٹ رے نارمل اور پوائنٹ آف انسیڈینس پر رفلیکڈ رے تینوں ایک ہی پلین پر واقع ہوتے ہیں. 2. اینگل آف انسیڈینس اور اینگل آف رفلیکشن برابر ہوتے ہیں
سوال نمبر 17 - ٹیلی سکوپ کس کام آتا ہے.
جواب نمبر 17 - ٹیلی سکوپ ایک آپٹیکل آلہ ہے جو لینز یا مررز کی مدد سے زیادہ فاصلے پر موجود اجسام کے مشاہدہ کے لیے استعمال ہوتا ہے.
سوال نمبر 18 - لینز کے آپٹیکل سینٹر کی تعریف کریں.
جواب نمبر 18 - پرنسپل ایکسز پر لینز کے سینٹر پر پوائنٹ سی کو آپٹیکل سینٹر کہتے ہیں.
سوال نمبر 19 - کریٹیکل اینگل سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 19 - اینگل آف انسیڈنس جس پر رفیکٹڈ رے لطیف میڈیم کے ساتھ 90 o پر رفکیٹ ہوتی ہے کریٹیکل اینگل کہلاتا ہے.
سوال نمبر 20 - گیسڑو سکوپ اور برونکو سکوپ کیا کام کرتا ہے.
جواب نمبر 20 - گیسڑو سکوپ: معدہ کے معائنہ کےلیے جو آلہ استعمال کیا جاتا ہے اسے گیسٹرو سکوپ کہتے ہیں. برونکو سکوپ: حلق کی سوجن کا معائنہ کرنے کے لیے جو آلہ استعمال کیا جاتا ہے اسے برونکو سکوپ کہتے ہیں.
سوال نمبر 21 - انڈوسکوپی سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 21 - کسی بھی اینڈو سکوپ کو استعمال کرنے کا میڈیکل طریقہ اینڈو سکوپی کہلاتا ہے.
سوال نمبر 22 - اینڈو سکوپ سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 22 - یہ ایک میڈیکل آلہ ہے جس کو جسم کے اندرونی اعضاء کا معائنہ کرنے اور سرجیکل مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. چھوٹے سائز کی وجہ سے اس کو منہ کے اندر داخل کرکے سرجری سے بچایا جاسکتا ہے.
سوال نمبر 23 - پرنسپل ایکسز کسے کہتے ہیں.
جواب نمبر 23 - سفیریکل کی دو سطحیں آٰخ سفیر کا حصہ ہوتی ہیں. لینز کے دونوں سینٹر آف کرویچر سے گزرنے والی سیدھی لائن کو پرنسپل ایکسز کہتےہیں.
سوال نمبر 24 - سادہ مائیکرو سکوپ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 24 - سمپل مائیکرو سکوپ جس کی میگنی فئینگ گلاس بھی کہتےہیں. آیک کنویکس لینز ہے جسے چھوٹے اجسام می ساخت اور مطالعہ کےلیےاستعمال کرتے ہیں اس میں کنورجنگ لیز ہوتے ہیں
سوال نمبر 25 - سنیل کا قانون بیان کریں اور فارمولا تحریر کریں.
جواب نمبر 25 - کونسٹنٹ نسبت Sin i/sin r کو دوسرے میڈیم کا پہلے میڈیم کے لحاظ سے رفیکٹو انڈکس کہتے ہیں جسے n سے طاہر کیا جاتا ہے. فارمولا. Sin I / sin r = n اس کو سنیل کا قانون بھی کہتے ہیں.
سوال نمبر 26 - کنویکس مرر کی تعریف کریں.
جواب نمبر 26 - سفیریکل مرر جس کی ابھری ہوئی بیرونی سطح رفلیکٹنگ ہوتی ہے کنویکس مرر کہلاتا ہے. کنویکس مرر میں امیج کا سائز ہمیشہ جسم کے سائز سےکم ہوتاہے.
سوال نمبر 27 - پرزم سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 27 - پرزم شیشے کا ایک شفاف جسم ہوتا ہے جسکی تین سطحیں ریکٹینگلر اور دو سطحیں ٹرائی انگلر ہوتی ہیں.
سوال نمبر 28 - ریزولنگ پاور سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 28 - کسی الہ کی ریزولونگ پاور سے مراد اس کی وہ صلاحیت ہے جس سے یہ قریب پڑے ہوئے اجسام یا روشنی کے پوائنٹ سورسز کے درمیان فرق کرے.
سوال نمبر 29 - ہم آہنگی سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 29 - نزدیک اور دور کی اشیاء دیکھنےکے لیے اور ریٹینا پر واضح امیج بنانے کے لیے آنکھ کے لینز کو فوکل لینتھ میں تبدیلی کو ہم آہنگی کہا جاتا ہے.
سوال نمبر 30 - رفرکٹو انڈکس کی تعریف کریں.
جواب نمبر 30 - کیس میڈیم کا رفریکٹو انڈکس 'n' روشنی کی ہوا میں سپید '‘ C ’ اور روشنی کی کسی میڈیم میں سپید '‘ V ‘ کی نسبت برابر ہوتا ہے.
Previous Question
1-30
Next Question
Physics
- SIMPLE HARMONIC MOTION AND WAVES
- SOUND
- GEOMETRICAL OPTICS
- ELECTROSTATICS
- CURRENT ELECTRICITY
- ELECTROMAGNETISM
- BASIC ELECTRONICS
- INFORMATION AND COMMUNICATION TECHNOLOGY
- ATOMIC AND NUCLEAR PHYSICS
- SIMPLE HARMONIC MOTION AND WAVES
- SOUND
- GEOMETRICAL OPTICS
- ELECTROSTATICS
- CURRENT ELECTRICITY
- ELECTROMAGNETISM
- BASIC ELECTRONICS
- INFORMATION AND COMMUNICATION TECHNOLOGY
- ATOMIC AND NUCLEAR PHYSICS
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 17-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









