Unit 11 SOUND Physics 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - بازگشت کسے کہتے ہیں.
جواب نمبر 1 - بعض اوقات جب ساؤنڈ کمرے کی دیواروں چھت اور فرش کی انتہائی زیادہ فلیکٹنگ سطح سے رفلیکٹ ہوتی ہے تو ساؤنڈ بہت زیادہ بگاڑ پیدا ہوجاتا ہے یہ ملٹی پل رفلیکشن سے ہوتا ہے جسے بازگشت کہتے ہیں.
سوال نمبر 2 - میڈیکل فیلڈ میں الٹرا ساؤنڈ کے دو استعمالات تحریر کریں.
جواب نمبر 2 - 1. زیادہ طاقتور الٹراسونکس استعمال کرکے شریانوں میں جمے ہوئے خون کے لوتھڑوں کا علاج کیا جاتا ہے.. 2. الٹراساؤنڈ کی مدد سے تھائیورائیڈز گلینڈز کی تصاویر نےان کا علاج بھی کیا جاسکتا ہے.
سوال نمبر 3 - ڈیسی بل کی تعریف کریں.
جواب نمبر 3 - ڈیسی بل سکیل ساؤنڈ ویوز کے ایملی ٹیوڈ کے لاگر تھمک پیمانہ پر پیمائش ہے. لاگر تھمک سکیل میں برابر وقفہ کو جمع کرنےکی بجائے 10 کے ساتھ ضرب دیتے ہیں.
سوال نمبر 4 - شور سے کیا مراد ہے اس کے زرائع بیان کریں.
جواب نمبر 4 - ایسی ساؤنڈ جو کانوں پر اچھا تاثر نہیں رکھتیں بلکہ کانوں کو خوشگوار محسوس ہوتی ہیں شور کہلاتی ہیں- زرائع. گاڑیوں کے ہارن ، بڑی ٹریفک وغیرہ شور کے اہم زرائع ہیں.
سوال نمبر 5 - ًمیوزیکل ساؤنڈ کی خصوصیات تحریر کریں.
جواب نمبر 5 - ایسی ساؤنڈ جو ہمارے کانوں کو بھلی اور سریلی محسوس ہوتی ہیں میوزیکل ساؤنڈ کہلاتی ہیں. خصؤصیات: 1. ان کی مخصوص ویو فارم ہوتی ہے. 2. یہ ہمارے کانوں پر اچھا تاثر ڈالٹی ہے.
سوال نمبر 6 - قابل سماعت ساؤنڈ کی فریکونسی کی حدود سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 6 - فریکونسی کی وہ رینج جو انسانی کان کے لیے قابل سماعت ہو قابل سماعت فریکوئنسی رینج کی حدود کہلاتی ہے. ایک صحت مند انسانی کان 20 ہرٹز سے لے کر 20،000 ہرٹز تک کی فریکوئنسی سن سکتا ہے
سوال نمبر 7 - ٹیونگ فورس کی فریکوئنسی کن چیزوں پر انحصار کرتی ہے.
جواب نمبر 7 - 1. ٹیونگ فورک کی شاخوں کے ماس پر 2. ٹیونگ فورک کی شاخوں کی لمبائی پر 3. ٹیونگ فورک کے میٹریل کے نرم یا سخت پن پر ہوتا ہے.
سوال نمبر 8 - رفلیکشن آف ساؤنڈ سےکیا مراد ہے.
جواب نمبر 8 - جب ساؤنڈ کسی میڈیم کی سطح پر پڑتی ہے تو وہ پہلے میڈیم کی طرف واپس لوٹ آتی ہے اس عمل کو ساؤنڈ کی گونج یا رفلکشن کہتے ہیں.رفلیکشن کسی بھی فاصلہ سے ہوسکتی ہے.
سوال نمبر 9 - ساؤنڈ کی پچ کی تعریف کریں
جواب نمبر 9 - پچ ساؤنڈ کی وہ خصوصیات ہے جس سے ہم کسی بھاری اور باریک آواز میں فرق کرسکتے ہیں. عوامل: پچ ساؤنڈ کی فریکوئنسی پر منحصر ہوتی ہے. زیادہ پچ سے مراد بائی فریکوئنسی ہے.
سوال نمبر 10 - الٹرا ساؤنڈ کی تعریف کریں اوا اس کا ایک استعمال بیان کریں.
جواب نمبر 10 - ایسی ساؤنڈز جن کی فریکوئنسی 20،000 ہرٹز سے زیادہ ہو اور ایک صحت مند انسانی کان کیلئے ناقامل سماعت ہو. الٹرا ساؤنڈ یا الٹراسونکس کہلاتی ہے.
سوال نمبر 11 - ساؤنڈ لیول سے کیا مرادہے.
جواب نمبر 11 - دو ساؤنڈ کی لاؤدینس کے فرق کو صاؤند لیول کہتے ہیں
سوال نمبر 12 - شور کی آلودگی کے مضر اثرات بیان کریں.
جواب نمبر 12 - 1. سماعت کا کھوجانا 2. نیند نہ آنا 3. غصہ آنا 4. بلڈ پریشر اور بدمزاجی کا بڑھ جانا 5. ہائپرٹینشن
سوال نمبر 13 - ایکو یا گونج کی تعریف کریں.
جواب نمبر 13 - جب ساؤنڈ کسی میڈیم کی سطح پر پڑتی ہے تو وہ پہلے میڈیم کی طرف واپس لوٹ آتی ہے اس عمل کو ساؤنڈ کی ایکو کہتے ہیں.
سوال نمبر 14 - میوزیکل ساؤنڈ سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 14 - ایسی ساؤنڈ جو ہمارے کانوں کو بھلی اور سریلی محسوس ہو میوزیکل ساؤنڈ کہلاتی ہے.
سوال نمبر 15 - کوالٹی آف ساؤنڈ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 15 - اگر ہم کسی کمرے کے باہر کھڑے ہوں تو ہم کمرے کے اندر سے آنےوالی پیانو اور بانسری کی ساؤنڈ کے درمیان آسانی سے فرق کرسکتے ہین. یہ ان دونوں ساؤنڈ کی کوالٹی کے فرق کی وجہ سے ہوتی ہے.
سوال نمبر 16 - سونار سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 16 - الٹراسونکس کی مدد سے سمندر کی تہہ میں پائی جانے والی اشیاء کا پتہ لگایا جاسکتا ہےاس طریقہ کو سونار کہتے ہیں.
سوال نمبر 17 - آواز کی بلندی سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 17 - آواز کیو وہ خصوصیات جس کی وبہ سے ہم بلن اور مدھم ساؤنڈ میں فرق کرسکیں لآودننس کہلاتی ہے. ان کا انحصار مندرجہ زیل عوامل پر منحصر ہوتی ہے. 1. وائبریٹنگ جسم کا ایمپلی ٹیوڈ 2. وائبریٹنگ جسم کا ایریا.
سوال نمبر 18 - شور کی آلودگی کو کس طرح کم کیا جاسکتا ہے.
جواب نمبر 18 - شور کی آلودگی کو ماحول دوست مشینری ،ساز و سامان، ساؤنڈ بیرییرز سننے کے حفاظتی آلات استعمال کرکے قابل قبول حد تک کم کیا جاسکتا ہے.
Previous Question
1-18
Next Question
Physics
- SIMPLE HARMONIC MOTION AND WAVES
- SOUND
- GEOMETRICAL OPTICS
- ELECTROSTATICS
- CURRENT ELECTRICITY
- ELECTROMAGNETISM
- BASIC ELECTRONICS
- INFORMATION AND COMMUNICATION TECHNOLOGY
- ATOMIC AND NUCLEAR PHYSICS
- SIMPLE HARMONIC MOTION AND WAVES
- SOUND
- GEOMETRICAL OPTICS
- ELECTROSTATICS
- CURRENT ELECTRICITY
- ELECTROMAGNETISM
- BASIC ELECTRONICS
- INFORMATION AND COMMUNICATION TECHNOLOGY
- ATOMIC AND NUCLEAR PHYSICS
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 17-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









