View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 9 دائرے کا وتر Math 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 -
جواب نمبر 1 -
سوال نمبر 2 - ہم خط نقاط کی تعریف کریں.
جواب نمبر 2 - ایسے نقاط جو کسی ایک ہی خط پر موجود ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 3 - کسی دائرے کے قطر سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 3 - دائرے کا کوئی ایسا وتر جو اس کے مرکز میں گزرتا ہو قطر کہلاتا ہے.
سوال نمبر 4 - دائرے کے قطعہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 4 - دائرے کا وہ حصہ جو اس کی قوس اور متعلقہ وتر نے گھیرا ہو قطعہ دائرہ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 5 - ہم خط نقاط اور غیر ہم خط نقاط میں فرق واضح کریں.
جواب نمبر 5 - ہم خط نقاط : ایسے نقاط جو ایک ہی خط پر واقع ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 6 - رداسی قطعہ کسے کہتے ہیں؟
جواب نمبر 6 - دائرے کے کسی نقطہ سے مرکز کو ملانے والا رداسی قطعہ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 7 - دائرے کی تعریف کریں.
جواب نمبر 7 - دائرہ کسی مستوی میں گھومنے والے نقطے P کا راستہ ہوتا ہے جو کہ ہمیشہ کسی معین نقطہ O سے ایک جتنے فاصلہ پر رہتا ہے . نقطہ O دائرے کا مرکز ہوتا ہے.
سوال نمبر 8 -
جواب نمبر 8 -
سوال نمبر 9 - دائرے کی قوس سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 9 - دائرے کے محیط کا کوئی بھی حصہ یا ٹکڑا اُس کی قوس کہلاتا ہے.
سوال نمبر 10 - دائرے کی قوس کبیرہ کیا ہے؟
جواب نمبر 10 - دائرے کے محیط یا سرحد کا کوئی ایسا حصہ جو لمبائی میں نصف محیط سے زیادہ ہو قوس کبیرہ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 11 -
جواب نمبر 11 -
Previous Question
1-11
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US