Chapter 5 Sets And Functions Math 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - آن ٹو تفاعل کی تعریف کریں.
جواب نمبر 1 - ایک تفاعل f: A→B آن ٹو یا سرجیکٹو کہلاتا ہے. اگر سیٹ B کا ہر رکن سیٹ A کے کم از کم ایک رُکن کا امیج ہو یعنی Range f = B
سوال نمبر 2 - 

جواب نمبر 2 - 

سوال نمبر 3 - 

جواب نمبر 3 - 

سوال نمبر 4 - 

جواب نمبر 4 - 

سوال نمبر 5 - 

جواب نمبر 5 - 

سوال نمبر 6 - 

جواب نمبر 6 - 

سوال نمبر 7 - تحتی سیٹ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 7 - اگر کسی سیٹ A کے تمام ارکان کسی دوسرے سیٹ B میں موجود ہوں تو B.A کا تحتی سیٹ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 8 - 

جواب نمبر 8 - 

سوال نمبر 9 - 

جواب نمبر 9 - 

سوال نمبر 10 - 

جواب نمبر 10 - 

سوال نمبر 11 - کارتیسی حاصل ضرب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 11 - دو غیر خالی سیٹوں A اور B کا کارتیسی حاصل ضرب اُن تمام مترتب جوڑوں x,y پر مشتمل ایک سیٹ ہوتا ہے جن میں Y ∈B اور x ∈A
سوال نمبر 12 - سیٹ کے کمپلیمنٹ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 12 - اگر ∪ ایک یونیورسل سیٹ ہو اور A ایک تحتی سیٹ ہوتو Aکے کمپلیمنٹ میں ∪ کے وہ تمام ارکان شامل ہوتے ہیں جو A میں نہیں ہوتے.
سوال نمبر 13 - 

جواب نمبر 13 - 

سوال نمبر 14 - 

جواب نمبر 14 - 

سوال نمبر 15 - 

جواب نمبر 15 - 

سوال نمبر 16 - 

جواب نمبر 16 - 

سوال نمبر 17 - 

جواب نمبر 17 - 

سوال نمبر 18 - ربط کے ڈومین سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 18 - ربط کے ڈومین سیٹ: ربط کے ڈومین سیٹ میں ہر مترتب جوڑے کا پہلا رکن شامل ہوتا ہے اور اسکو Dom R سے ظاہر کرتے ہیں.
سوال نمبر 19 - 

جواب نمبر 19 - 

سوال نمبر 20 - سیٹ {a , b} کے تمام تحتی سیٹ لکھیں.
جواب نمبر 20 - سیٹ {a , b} کے تمام تحتی سیٹ {b} ،{a}،{a , b}، ∅
سوال نمبر 21 - رینج سیٹ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 21 - ربط کے رینج سیٹ: ربط کے رینج سیٹ میں ہر مترتب جوڑے کا دوسرا رکن شامل ہوتا ہے اور اسکو Range R سے ظاہر کرتے ہیں.
سوال نمبر 22 - 

جواب نمبر 22 - 

سوال نمبر 23 - مترتب جوڑے سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 23 - مرتب جوڑے : کوئی سے دو اعداد x اورy کو (x ، y) کی شکل میں لکھنے کو مترتب جوڑا کہا جاتا ہے. مترتب جوڑے ( x، y ) میں اعداد کی ترتیب بہت اہمیت رکھتی ہے.
سوال نمبر 24 - دو سیٹوں کے تقاطع کی تعریف کریں.
جواب نمبر 24 - دو سیٹوں A اور B کا تقاطع A ∩ B ایک ایسا سیٹ ہوتا ہے. جو A اور B کے مشترک ارکان پر مشتمل ہوتا ہے.
سوال نمبر 25 - 

جواب نمبر 25 - 

سوال نمبر 26 - 

جواب نمبر 26 - 

سوال نمبر 27 - 

جواب نمبر 27 - 

سوال نمبر 28 - 

جواب نمبر 28 - 

سوال نمبر 29 - 

جواب نمبر 29 - 

سوال نمبر 30 - 

جواب نمبر 30 - 

سوال نمبر 31 - تفاعل کی تعریف کریں.
جواب نمبر 31 - فرض کریں A اور B دو غیر خالی سیٹ میں تو ربط f : A→B تفاعل کہلاتا ہے.
سوال نمبر 32 - 

جواب نمبر 32 - 

سوال نمبر 33 - 

جواب نمبر 33 - 

سوال نمبر 34 - 

جواب نمبر 34 - 

سوال نمبر 35 - 

جواب نمبر 35 - 

سوال نمبر 36 - 

جواب نمبر 36 - 

سوال نمبر 37 - 

جواب نمبر 37 - 

سوال نمبر 38 - 

جواب نمبر 38 - 

سوال نمبر 39 - 

جواب نمبر 39 - 

سوال نمبر 40 - 

جواب نمبر 40 - 

Previous Question
1-40
Next Question
Math
- Quadratic Equations
- Theory of Quadratic Equations
- Variations
- Partial Fractions
- Sets and Functions
- Basic Statistics
- Introduction to Trigonometry
- Projection of a Side of a Triangle
- Chords of a Circle
- Tangent of a Circle
- Chords and Arcs
- Angle in a Segment of a Circle
- Practical Geometry-Circle
- Quadratic Equations
- Theory of Quadratic Equations
- Variations
- Partial Fractions
- Sets and Functions
- Basic Statistics
- Introduction to Trigonometry
- Projection of a Side of a Triangle
- Chords of a Circle
- Tangent of a Circle
- Chords and Arcs
- Angle in a Segment of a Circle
- Practical Geometry-Circle
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 17-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









