View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 7 تکونیات Math 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - زاویوں‌ کی پیمائش کا ساٹھ کے اساس کا نظام کیا ہے؟
جواب نمبر 1 - اگر دائرے کے محیط کو 360 برابر حصوں میں تقسیم کیا جائے تو ہر ایک مرکز 1ڈگری زاویہ بنائے گی . ایک ڈگری کو آگے منٹس اور منٹس کو سیکنڈ میں تقسیم کیا جاتا ہے.
سوال نمبر 2 - میعاری صورت میں زاویہ سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 2 - اگر کسی زاویے کا ابتدائی شعاع مثبت x- محور پر ہو اور راس مبداء پر واقع ہوتو وہ زاویہ میعاری صورت میں کہلاتا ہے.
سوال نمبر 3 -
جواب نمبر 3 -
سوال نمبر 4 -
جواب نمبر 4 -
سوال نمبر 5 -
جواب نمبر 5 -
سوال نمبر 6 - زاویہ کے راس کی تعریف لکھیں.
جواب نمبر 6 - زاویہ کا راس: زاویہ کا وہ نقطہ جس پر شعاعیں آپس میں ملتی ہیں زاویہ کا راس کہلاتا ہے.
سوال نمبر 7 - زاویہ صعود کی تعریف کریں.
جواب نمبر 7 - اگر کوئی شے دیکھنے والے کی آنکھ سے اونچی سطح پر ہوتوآنکھ سے اُفقی خط اور آنکھ سے شے کی طرف خط کے درمیان جو زاویہ بنتا ہے. اسے زاویہ صعود کہتے ہیں.
سوال نمبر 8 -
جواب نمبر 8 -
سوال نمبر 9 -
جواب نمبر 9 -
سوال نمبر 10 -
جواب نمبر 10 -
سوال نمبر 11 -
جواب نمبر 11 -
سوال نمبر 12 -
جواب نمبر 12 -
سوال نمبر 13 -
جواب نمبر 13 -
سوال نمبر 14 -
جواب نمبر 14 -
سوال نمبر 15 - مستوی کی تعریف کریں.
جواب نمبر 15 - تین غیر ہم خط نقاط ایک مستوی کا تعین کرتے ہیں. مستوی ایک ایسی ہموار جگہ جس کی کوئی موٹائی نہیں ہوتی . مستوی میں‌ صرف دو محدود ایکسز ہوتے ہیں. کسی زاویہ کو بنانے کے لیے ہم مستوی کا استعمال کرتے ہیں.
سوال نمبر 16 -
جواب نمبر 16 -
سوال نمبر 17 -
جواب نمبر 17 -
سوال نمبر 18 - قوس کی تعریف کریں.
جواب نمبر 18 - قوس: کسی دائرے کے محیط کا حصہ ، قوس (ABC) کہلاتا ہے.
سوال نمبر 19 - زاویہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 19 - دو غیر ہم خط شعاعیں جو کہ ہم سرا بھی ہوں ایک زاویہ بناتی ہیں.
سوال نمبر 20 - زاویہ نزول کی تعریف کریں.
جواب نمبر 20 - اگر کوئی شے دیکھنے والے کی آنکھ سے نچلی سطح پر واقع ہو تو آنکھ سے افقی خط اور آنکھ سے شے کی طرف خط کے مابین جو زاویہ بنتا ہے اسے زاویہ نزول کہتے ہیں.
سوال نمبر 21 -
جواب نمبر 21 -
سوال نمبر 22 -
جواب نمبر 22 -
سوال نمبر 23 - کوٹر مینل زاویے کی تعریف کریں.
جواب نمبر 23 - دو یا دو سے زیادہ زاویے جن کے ابتدائی بازو اور اختتامی بازو ایک جیسے ہوں. کوٹرمینل زاویے کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 24 -
جواب نمبر 24 -
سوال نمبر 25 - ڈگڑی کی تعریف کریں.
جواب نمبر 25 - اگر ہم کسی دائرے کے محیط کو 360 برابر قوسوں میں تقسیم کریں تو ایک حصہ یا ایک قوس دائرے کے مرکز پر جو زاویہ بناتی ہے اسے 1 ڈگڑی کہتے ہیں .
سوال نمبر 26 -
جواب نمبر 26 -
سوال نمبر 27 -
جواب نمبر 27 -
سوال نمبر 28 -
جواب نمبر 28 -
Previous Question
1-28
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US