View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 5 سیٹ اور تفاعل Math 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 -
جواب نمبر 1 -
سوال نمبر 2 -
جواب نمبر 2 -
سوال نمبر 3 -
جواب نمبر 3 -
سوال نمبر 4 -
جواب نمبر 4 -
سوال نمبر 5 -
جواب نمبر 5 -
سوال نمبر 6 -
جواب نمبر 6 -
سوال نمبر 7 - دو سیٹوں کے تقاطع کی تعریف کریں.
جواب نمبر 7 - دو سیٹوں A اور B کا تقاطع A ∩ B ایک ایسا سیٹ ہوتا ہے. جو A اور B کے مشترک ارکان پر مشتمل ہوتا ہے.
سوال نمبر 8 - سیٹ کے کمپلیمنٹ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 8 - اگر ∪ ایک یونیورسل سیٹ ہو اور A ایک تحتی سیٹ ہوتو Aکے کمپلیمنٹ میں ∪ کے وہ تمام ارکان شامل ہوتے ہیں جو A میں نہیں ہوتے.
سوال نمبر 9 -
جواب نمبر 9 -
سوال نمبر 10 -
جواب نمبر 10 -
سوال نمبر 11 -
جواب نمبر 11 -
سوال نمبر 12 -
جواب نمبر 12 -
سوال نمبر 13 -
جواب نمبر 13 -
سوال نمبر 14 -
جواب نمبر 14 -
سوال نمبر 15 -
جواب نمبر 15 -
سوال نمبر 16 -
جواب نمبر 16 -
سوال نمبر 17 -
جواب نمبر 17 -
سوال نمبر 18 -
جواب نمبر 18 -
سوال نمبر 19 -
جواب نمبر 19 -
سوال نمبر 20 - تفاعل کی تعریف کریں.
جواب نمبر 20 - فرض کریں A اور B دو غیر خالی سیٹ میں تو ربط f : A→B تفاعل کہلاتا ہے.
سوال نمبر 21 -
جواب نمبر 21 -
سوال نمبر 22 - رینج سیٹ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 22 - ربط کے رینج سیٹ: ربط کے رینج سیٹ میں ہر مترتب جوڑے کا دوسرا رکن شامل ہوتا ہے اور اسکو Range R سے ظاہر کرتے ہیں.
سوال نمبر 23 - کارتیسی حاصل ضرب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 23 - دو غیر خالی سیٹوں A اور B کا کارتیسی حاصل ضرب اُن تمام مترتب جوڑوں x,y پر مشتمل ایک سیٹ ہوتا ہے جن میں Y ∈B اور x ∈A
سوال نمبر 24 -
جواب نمبر 24 -
سوال نمبر 25 -
جواب نمبر 25 -
سوال نمبر 26 - آن ٹو تفاعل کی تعریف کریں.
جواب نمبر 26 - ایک تفاعل f: A→B آن ٹو یا سرجیکٹو کہلاتا ہے. اگر سیٹ B کا ہر رکن سیٹ A کے کم از کم ایک رُکن کا امیج ہو یعنی Range f = B
سوال نمبر 27 -
جواب نمبر 27 -
سوال نمبر 28 -
جواب نمبر 28 -
سوال نمبر 29 -
جواب نمبر 29 -
سوال نمبر 30 -
جواب نمبر 30 -
سوال نمبر 31 -
جواب نمبر 31 -
سوال نمبر 32 -
جواب نمبر 32 -
سوال نمبر 33 -
جواب نمبر 33 -
سوال نمبر 34 - تحتی سیٹ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 34 - اگر کسی سیٹ A کے تمام ارکان کسی دوسرے سیٹ B میں موجود ہوں تو B.A کا تحتی سیٹ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 35 -
جواب نمبر 35 -
سوال نمبر 36 -
جواب نمبر 36 -
سوال نمبر 37 - ربط کے ڈومین سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 37 - ربط کے ڈومین سیٹ: ربط کے ڈومین سیٹ میں ہر مترتب جوڑے کا پہلا رکن شامل ہوتا ہے اور اسکو Dom R سے ظاہر کرتے ہیں.
سوال نمبر 38 - سیٹ {a , b} کے تمام تحتی سیٹ لکھیں.
جواب نمبر 38 - سیٹ {a , b} کے تمام تحتی سیٹ {b} ،{a}،{a , b}، ∅
سوال نمبر 39 -
جواب نمبر 39 -
سوال نمبر 40 - مترتب جوڑے سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 40 - مرتب جوڑے : کوئی سے دو اعداد x اورy کو (x ، y) کی شکل میں لکھنے کو مترتب جوڑا کہا جاتا ہے. مترتب جوڑے ( x، y ) میں اعداد کی ترتیب بہت اہمیت رکھتی ہے.
Previous Question
1-40
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US