View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 4 جزوی کسریں Math 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 -
جواب نمبر 1 -
سوال نمبر 2 -
جواب نمبر 2 -
سوال نمبر 3 -
جواب نمبر 3 -
سوال نمبر 4 - مماثلت کی تعریف کریں.
جواب نمبر 4 - مماثلت کسی ایسی مساوات کو کہتے ہیں جو مساوات میں موجود متغیر کی ہر قیمت کےلیے درست ہوتی ہے.
سوال نمبر 5 - غیر واجب کسر کیا ہوتی ہے؟
جواب نمبر 5 - اگر کسی ناطق کسر میں کثیر رقمی (N(x کا درجہ کثیر رقمی (D(x کےدرجہ کے برابر ہو یا زیادہ ہوتو اسے غیر واجب کسر کہتے ہیںِ
سوال نمبر 6 - کسی کی تعریف کریں.
جواب نمبر 6 - دو اعداد یا دو الجبری جملوں کی نسبت کو کسر کہتے ہیں. نسبت کو بار (-) سے ظاہر کرتے ہیں. مقسوم علیہ کو بار کے اوپر اور تقسیم کنندہ کے بار کے نیچے لکھتے ہیں.
سوال نمبر 7 - واجب کسر کی تعریف کریں.
جواب نمبر 7 - اگر کسی ناطق کسر میں شمار کنندہ میں کثیر رقمی (N(x کا درجہ نسب نما میں کثیر رقمی (D(x کے درجہ سے کم ہوتو وہ کسر واجب کسر کہلاتی ہے.
سوال نمبر 8 -
جواب نمبر 8 -
سوال نمبر 9 -
جواب نمبر 9 -
سوال نمبر 10 -
جواب نمبر 10 -
سوال نمبر 11 -
جواب نمبر 11 -
سوال نمبر 12 - جزوی کسور کی تعریف کریں.
جواب نمبر 12 - اگر کسی بھی دی گئی کسر کو دو یا اس سے زیادہ کسور کے حاصل جمع کے طور پرلکھا جاسکے تو وہ کسور دی گئی کسر کے اجزاء یا جزوی کسور کہلاتی ہیں.
سوال نمبر 13 -
جواب نمبر 13 -
سوال نمبر 14 - واجب اور غیر واجب کسر کیا ہوتی ہے؟
جواب نمبر 14 - اگر کسی ناطق کسر میں شمار کنندہ میں کثیر رقمی کا درجہ نسبت نما میں کثیر رقمی کےدرجے سے کم ہوتو وہ واجب کسر ہوتی ہے.
سوال نمبر 15 -
جواب نمبر 15 -
سوال نمبر 16 -
جواب نمبر 16 -
سوال نمبر 17 -
جواب نمبر 17 -
Previous Question
1-17
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US