View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 3 تغیرات Math 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 -
جواب نمبر 1 -
سوال نمبر 2 -
جواب نمبر 2 -
سوال نمبر 3 - 28،4 کا تیسرا متناسب معلوم کریں.
جواب نمبر 3 -
سوال نمبر 4 - 60 طلباء کی کلاس میں25 طلباء لڑکیا ں ہیں، باقی طلباء لڑکے ہیں.نسبت معلوم کریں.لڑکوں کی لڑکیوں سے.
جواب نمبر 4 -
سوال نمبر 5 -
جواب نمبر 5 -
سوال نمبر 6 -
جواب نمبر 6 -
سوال نمبر 7 -
جواب نمبر 7 -
سوال نمبر 8 -
جواب نمبر 8 -
سوال نمبر 9 - درج ذیل کو نسبت a:b کی مختصرشکل میں ظاہر کریں- 450cm,3m
جواب نمبر 9 -
سوال نمبر 10 -
جواب نمبر 10 -
سوال نمبر 11 - تغیر راست کی تعریف کریں.
جواب نمبر 11 - اگر دو مقداروں کےدرمیان تعلق اس طرح ہو کہ ایک مقدار کے بڑھنے سے دوسری مقدار بھی اسی تناسب سے بڑھے تو ایسا تعلق تغیرراست کہلاتا ہے.
سوال نمبر 12 -
جواب نمبر 12 -
سوال نمبر 13 -
جواب نمبر 13 -
سوال نمبر 14 -
جواب نمبر 14 -
سوال نمبر 15 - تناسب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 15 - تناسب: تناسب بیان کردہ دو نسبتوں کی برابری کو ظاہر کرتا ہے. اگر دو نسبتیں a:b اور c:d برابر ہوں تو ہم ان کو a:b c:d لکھ سکتے ہیں.
سوال نمبر 16 -
جواب نمبر 16 -
سوال نمبر 17 - نسبت کی تعریف کریں.
جواب نمبر 17 - دو ایک جیسی مقداروں جن کے یونٹس بھی ایک جیسے ہوں کے درمیاں ایک موازنے یا تعلق کو نسبت کہتے ہیں. مثال کے طور پر اگر ایک ہاکی ٹیم نے 4 مقابلے جیتے اور 5 ہارے تو اس کی ہار کی جیت سے نسبت 5:4 ہوگی.
سوال نمبر 18 - اگر 5کلو آموں کی قیمت 250 روپے ہو تو 8 کلو آموں کی قیمت معلوم کریں.
جواب نمبر 18 -
سوال نمبر 19 - اگر 7کلو چینی کی قیمت 560 روپے ہو تو 15کلو چینی کی قیمت معلوم کریں.
جواب نمبر 19 -
سوال نمبر 20 -
جواب نمبر 20 -
سوال نمبر 21 -
جواب نمبر 21 -
سوال نمبر 22 -
جواب نمبر 22 -
سوال نمبر 23 -
جواب نمبر 23 -
سوال نمبر 24 -
جواب نمبر 24 -
سوال نمبر 25 -
جواب نمبر 25 -
سوال نمبر 26 -
جواب نمبر 26 -
سوال نمبر 27 -
جواب نمبر 27 -
سوال نمبر 28 -
جواب نمبر 28 -
سوال نمبر 29 - تغیر کی دو اقسام لکھیں.
جواب نمبر 29 - تغیر کی دو اقسام ہوتی ہیں. 1. تغیر راست اور 2. تغیر معکوس .
سوال نمبر 30 -
جواب نمبر 30 -
سوال نمبر 31 -
جواب نمبر 31 -
سوال نمبر 32 - 8،7،6 کا چوتھا متناسب معلوم کریں-
جواب نمبر 32 -
سوال نمبر 33 -
جواب نمبر 33 -
سوال نمبر 34 -
جواب نمبر 34 -
سوال نمبر 35 -
جواب نمبر 35 -
سوال نمبر 36 -
جواب نمبر 36 -
سوال نمبر 37 - تغیر معکوس کی تعریف کریں.
جواب نمبر 37 - اگر دو مقداروں کے درمیان تعلق اس طرح ہو کہ ایک مقدار کے بڑھنے سے دوسری مقدار اسی نسبت میں کم ہوتو ایسا تعلق تغیر معکوس کہلاتا ہے.
سوال نمبر 38 - مشترک تغیر کی تعریف کریں.
جواب نمبر 38 - ایک یا ایک سے زیادہ متغیرات میں راست اور معکوس تغیروں کے ملنے سے مشترک تغیر بنتا ہے.
Previous Question
1-38
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US