View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 3 تغیرات Math 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 -
جواب نمبر 1 -
سوال نمبر 2 -
جواب نمبر 2 -
سوال نمبر 3 -
جواب نمبر 3 -
سوال نمبر 4 - تغیر معکوس کی تعریف کریں.
جواب نمبر 4 - اگر دو مقداروں کے درمیان تعلق اس طرح ہو کہ ایک مقدار کے بڑھنے سے دوسری مقدار اسی نسبت میں کم ہوتو ایسا تعلق تغیر معکوس کہلاتا ہے.
سوال نمبر 5 -
جواب نمبر 5 -
سوال نمبر 6 -
جواب نمبر 6 -
سوال نمبر 7 -
جواب نمبر 7 -
سوال نمبر 8 - تغیر کی دو اقسام لکھیں.
جواب نمبر 8 - تغیر کی دو اقسام ہوتی ہیں. 1. تغیر راست اور 2. تغیر معکوس .
سوال نمبر 9 - درج ذیل کو نسبت a:b کی مختصرشکل میں ظاہر کریں- 450cm,3m
جواب نمبر 9 -
سوال نمبر 10 -
جواب نمبر 10 -
سوال نمبر 11 -
جواب نمبر 11 -
سوال نمبر 12 - تغیر راست کی تعریف کریں.
جواب نمبر 12 - اگر دو مقداروں کےدرمیان تعلق اس طرح ہو کہ ایک مقدار کے بڑھنے سے دوسری مقدار بھی اسی تناسب سے بڑھے تو ایسا تعلق تغیرراست کہلاتا ہے.
سوال نمبر 13 - 8،7،6 کا چوتھا متناسب معلوم کریں-
جواب نمبر 13 -
سوال نمبر 14 -
جواب نمبر 14 -
سوال نمبر 15 -
جواب نمبر 15 -
سوال نمبر 16 -
جواب نمبر 16 -
سوال نمبر 17 -
جواب نمبر 17 -
سوال نمبر 18 -
جواب نمبر 18 -
سوال نمبر 19 -
جواب نمبر 19 -
سوال نمبر 20 -
جواب نمبر 20 -
سوال نمبر 21 -
جواب نمبر 21 -
سوال نمبر 22 -
جواب نمبر 22 -
سوال نمبر 23 -
جواب نمبر 23 -
سوال نمبر 24 -
جواب نمبر 24 -
سوال نمبر 25 -
جواب نمبر 25 -
سوال نمبر 26 -
جواب نمبر 26 -
سوال نمبر 27 - اگر 5کلو آموں کی قیمت 250 روپے ہو تو 8 کلو آموں کی قیمت معلوم کریں.
جواب نمبر 27 -
سوال نمبر 28 - مشترک تغیر کی تعریف کریں.
جواب نمبر 28 - ایک یا ایک سے زیادہ متغیرات میں راست اور معکوس تغیروں کے ملنے سے مشترک تغیر بنتا ہے.
سوال نمبر 29 -
جواب نمبر 29 -
سوال نمبر 30 -
جواب نمبر 30 -
سوال نمبر 31 - 28،4 کا تیسرا متناسب معلوم کریں.
جواب نمبر 31 -
سوال نمبر 32 - اگر 7کلو چینی کی قیمت 560 روپے ہو تو 15کلو چینی کی قیمت معلوم کریں.
جواب نمبر 32 -
سوال نمبر 33 - نسبت کی تعریف کریں.
جواب نمبر 33 - دو ایک جیسی مقداروں جن کے یونٹس بھی ایک جیسے ہوں کے درمیاں ایک موازنے یا تعلق کو نسبت کہتے ہیں. مثال کے طور پر اگر ایک ہاکی ٹیم نے 4 مقابلے جیتے اور 5 ہارے تو اس کی ہار کی جیت سے نسبت 5:4 ہوگی.
سوال نمبر 34 -
جواب نمبر 34 -
سوال نمبر 35 -
جواب نمبر 35 -
سوال نمبر 36 -
جواب نمبر 36 -
سوال نمبر 37 - 60 طلباء کی کلاس میں25 طلباء لڑکیا ں ہیں، باقی طلباء لڑکے ہیں.نسبت معلوم کریں.لڑکوں کی لڑکیوں سے.
جواب نمبر 37 -
سوال نمبر 38 - تناسب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 38 - تناسب: تناسب بیان کردہ دو نسبتوں کی برابری کو ظاہر کرتا ہے. اگر دو نسبتیں a:b اور c:d برابر ہوں تو ہم ان کو a:b c:d لکھ سکتے ہیں.
Previous Question
1-38
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US