View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 8 Pratical Geometry General Math 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 -
جواب نمبر 1 -
سوال نمبر 2 -
جواب نمبر 2 -
سوال نمبر 3 - محصور مرکز کی تعریف کریں.
جواب نمبر 3 - وہ نقطہ جہاں مثلث کے تینوں زاویوں کے ناصف ملتے ہیں مثلث کا محصور مرکز کہلاتا ہے.
سوال نمبر 4 -
جواب نمبر 4 -
سوال نمبر 5 - مثلث کے ناصف کے زاویوں کی تعریف کریں.
جواب نمبر 5 - کسی مثلث کے زاویہ کا ناصف اس زاویہ کی تنصیف کرتا ہے اور سامنے والے ضلع کو ملاتا ہے.
سوال نمبر 6 -
جواب نمبر 6 -
سوال نمبر 7 -
جواب نمبر 7 -
سوال نمبر 8 - مثلث کے ارتقا کی تعریف کریں.
جواب نمبر 8 - مثلث کا ارتقاع اس کے کسی راس مخالف ضلع پر عمود ہوتا ہے. واضح‌ رہے کہ کسی مثلث کے تین ارتقاع ہوتے ہیں . ہر ایک راس سے مخالف سطح پر عمود ہے.
سوال نمبر 9 - مشترک راست مماس کی تعریف کریں.
جواب نمبر 9 - اگر مشترک مماس کے دونوں دائروں کےساتھ نقاط مماس دائروں کے مراکز کو ملانے والے خط ایک ہی جانب واقع ہوں تو وہ مشترک راست مماس یا بیرونی مماس کہلاتا ہے.
سوال نمبر 10 -
جواب نمبر 10 -
سوال نمبر 11 -
جواب نمبر 11 -
سوال نمبر 12 -
جواب نمبر 12 -
سوال نمبر 13 - مثلث کے وسطانییے سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 13 - کسی مثلث کا وسطانیہ وہ قطعہ خط ہوتا ہے جو مثلث کے راس کو اس کے مخالف ضلع کے وسطی نقطہ سے ملاتا ہے . صاف ظاہر ہے کہ ہر مثلث کے تین وسطانیے ہوتے ہیں ایک ایک ہر راس ہے.
سوال نمبر 14 - مستطیل کی تعریف کریں.
جواب نمبر 14 - ایسی چوکور جس کے آمنے سامنے والے اضلاع برابر ہوں اور تمام اندرونی زاویے قائمہ ہوں مستطیل کہلاتی ہے.
سوال نمبر 15 -
جواب نمبر 15 -
سوال نمبر 16 - معکوس مشترک مماس کی تعریف کریں.
جواب نمبر 16 - اگر دو دائروں کے مراکز ان کے مشترک مماس کے مخالف جانب ہوں توایسا مشترک مماس معکوس مشترک مماس کہلاتا ہے.
سوال نمبر 17 - مثلث کے اضلاع کے عمودی ناصف کی تعریف کریں.
جواب نمبر 17 - ایسا خط جو کسی مثلث کے ایک ضلع کی تنصیف کرے اور ضلع کے نقطہ تنصیف پر عمود بھی ہوتو وہ اس ضلع کا عمودی ناصف کہلاتا ہے.
سوال نمبر 18 -
جواب نمبر 18 -
سوال نمبر 19 - مماس کی تعریف کریں.
جواب نمبر 19 - کسی دائرے کا مماس ایک ایسا خط ہوتا ہے جو دائرے کے رداس کے بیرونی نقطہ پر عمود ہوتا ہے.
Previous Question
1-19
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US