View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 4 Linear Equations And Inequalities General Math 10th Class Punjab Short Questions

سوال نمبر 1 - خطی مساوات کے حل سےکیا مراد ہے؟
جواب نمبر 1 - متغیر کی کوئی ایسی قیمت جو کسی خطی مساوات کو درست ثابت کردے اس کا حل کہلاتی ہے.
سوال نمبر 2 -
جواب نمبر 2 -
سوال نمبر 3 - غیر مساوات کی دو خصوصیات کے نام لکھیں.
جواب نمبر 3 - غیر مساواتوں کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں.
سوال نمبر 4 - مساوات کی تعریف کریں.
جواب نمبر 4 - مساوات ایسا بیان جس میں‌ دو الجبری جملوں کو برابری کی علامت سے جوڑا گیا ہو مساوات کہلاتا ہے.
سوال نمبر 5 -
جواب نمبر 5 -
سوال نمبر 6 -
جواب نمبر 6 -
سوال نمبر 7 -
جواب نمبر 7 -
سوال نمبر 8 - خطی مساوات کی تعریف کریں اور اس کی معیاری صورت لکھیں.
جواب نمبر 8 -
سوال نمبر 9 -
جواب نمبر 9 -
سوال نمبر 10 -
جواب نمبر 10 -
سوال نمبر 11 -
جواب نمبر 11 -
سوال نمبر 12 - مساوات کے روٹ سے کیا مراد ہے؟ اس کی تعریف کریں.
جواب نمبر 12 -
سوال نمبر 13 -
جواب نمبر 13 -
سوال نمبر 14 - غیر مساوات کی تعریف کیجیًے.
جواب نمبر 14 -
سوال نمبر 15 -
جواب نمبر 15 -
سوال نمبر 16 - غیر مساواتوں کی دو خصوصیات کے نام لکھیں.
جواب نمبر 16 - غیر مساواتوں کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں. 1. ثلاثی خاصیت 2. خاصیت متعدیت. 3. جمعی خاصیت 4. ضربی خاصیت.
سوال نمبر 17 - خطی مساوات کے حل سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 17 -
سوال نمبر 18 -
جواب نمبر 18 -
سوال نمبر 19 -
جواب نمبر 19 -
سوال نمبر 20 -
جواب نمبر 20 -
سوال نمبر 21 -
جواب نمبر 21 -
سوال نمبر 22 -
جواب نمبر 22 -
سوال نمبر 23 -
جواب نمبر 23 -
سوال نمبر 24 -
جواب نمبر 24 -
سوال نمبر 25 - مطلق قیمت سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 25 -
سوال نمبر 26 -
جواب نمبر 26 -
سوال نمبر 27 -
جواب نمبر 27 -
سوال نمبر 28 -
جواب نمبر 28 -
سوال نمبر 29 -
جواب نمبر 29 -
سوال نمبر 30 -
جواب نمبر 30 -
سوال نمبر 31 -
جواب نمبر 31 -
سوال نمبر 32 -
جواب نمبر 32 -
سوال نمبر 33 -
جواب نمبر 33 -
سوال نمبر 34 -
جواب نمبر 34 -
سوال نمبر 35 - مطلق قیمت سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 35 - ہر حقیقی عدد X کی مطلق قیمت کو |x| سے ظاہر کیا جاتا ہے مطلق قیمت کہلاتا ہے.
سوال نمبر 36 -
جواب نمبر 36 -
سوال نمبر 37 - ثلاثی خاصیت کی تعریف کیجیًے.
جواب نمبر 37 -
سوال نمبر 38 -
جواب نمبر 38 -
سوال نمبر 39 -
جواب نمبر 39 -
سوال نمبر 40 - مساوات کی تعریف کریں
جواب نمبر 40 -
سوال نمبر 41 - ثلاثی خاصیت کی تعریف کریں.
جواب نمبر 41 - عددی خط پر دو نمبروں x اور y کے لیے درج ذیل میں سے صرف کوئی ایک بیان درست ہوگا. 1. x > y .3 x = y .2 x < y یہ قانون ثلاثی کہلاتا ہے.
سوال نمبر 42 - غیر مساوات کی تعریف کریں.
جواب نمبر 42 - اگر دو الجبری جملوں‌ کو غیر مساوات کی علامات >,<,<,> سے جوڑاگیا ہو ایسے فقرے غیر مساواتیں کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 43 -
جواب نمبر 43 -
سوال نمبر 44 -
جواب نمبر 44 -
سوال نمبر 45 -
جواب نمبر 45 -
سوال نمبر 46 - جزری مساوات سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 46 - ایسی مساوات جس میں متغیر جزر کی علامت کے اندر پایا جاتا ہو، جزری مساوات کہلاتی ہے.
سوال نمبر 47 - مساوات کے روٹ سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 47 - کسی مساوات میں متغیر کی ایسی قیمت جو اُس مساوات کو درست ثابت کرے روٹ کہلاتی ہے.x-7=3 کا رُوٹ X=10 ہے.
سوال نمبر 48 -
جواب نمبر 48 -
سوال نمبر 49 -
جواب نمبر 49 -
سوال نمبر 50 -
جواب نمبر 50 -
سوال نمبر 51 - خطی مساوات کی تعریف کریں.
جواب نمبر 51 - ایک درجی کثیر رقمی والی مساوات خطی مساوات کہلاتی ہے. میعاری صورت: اس کی میعاری صورت ax+b=0 ہے جہاں a ≠ 0
سوال نمبر 52 -
جواب نمبر 52 -
سوال نمبر 53 -
جواب نمبر 53 -
سوال نمبر 54 -
جواب نمبر 54 -
سوال نمبر 55 -
جواب نمبر 55 -
سوال نمبر 56 -
جواب نمبر 56 -
سوال نمبر 57 -
جواب نمبر 57 -
سوال نمبر 58 -
جواب نمبر 58 -
Previous Question
1-58
Next Question

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US