Chapter 7 جیومیٹری کے بنیادی تصورات General Math 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - 

جواب نمبر 1 - 

سوال نمبر 2 - چوکور کی تعریف کریں.
جواب نمبر 2 - چار اضلاع والی بند شکل چوکور کہلاتی ہے.
سوال نمبر 3 - 

جواب نمبر 3 - 

سوال نمبر 4 - دائرہ کے قطعہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 4 - دائرے کا وتر دائرے کو دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے. یہ حصے دائرے کا قطعات کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 5 - قوس صغیرہ اور قوس کبیرہ میں فرق واضح کریں.
جواب نمبر 5 - قوس صغیرہ : دائرے کی وہ قوس جو نصف دائرے سے کم ہو قوس صغیرہ کہلاتی ہے.
سوال نمبر 6 - زاویہ مستقیم کی تعریف کریں.
جواب نمبر 6 - زاویہ مستقیم 180 ڈگری کا ہوتا ہے. اور یہ دو قائمہ زاویوں کے برابر ہوتا ہے. زاویہ مستقیم کے دونوں بازو مخالف اطراف میں کھلتے ہیں اورایک خط مستقیم بناتے ہیں.
سوال نمبر 7 - قائمہ الزاویہ مثلث کی تعریف کریں.
جواب نمبر 7 - ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ قائمہ ییعنی 90 ڈگری کا ہوتا ہے قائمہ الزاویہ مثلث کہلاتی ہے.
سوال نمبر 8 - 

جواب نمبر 8 - 

سوال نمبر 9 - متوازی خطوط کی تعریف کریں.
جواب نمبر 9 - ایک ہی مستوی میں واقع دو ایسے خطوط جو کبھی نہ ملیں متوازی خطوط کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 10 - مرکزی زاویہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 10 - دو رداسی قطعات کے درمیان مرکز پر بننے والا زاویہ مرکزی زاویہ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 11 - متصلہ زاویے کی تعریف کریں.
جواب نمبر 11 - ایک ہی مشترکہ راس پر بننے والے دو زاویے جن کا ایک بازو مشترک ہو متصلہ زاویے کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 12 - حادہ زاویہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 12 - ایسا زاویہ جو 0 ڈگری سے بڑا اور 90 ڈگڑی سے چھوٹا ہو حادہ زاویہ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 13 - ہم مرکز دائے کی تعریف کریں.
جواب نمبر 13 - ایسے ہم مستوی دائرے جو ہم مرکز ہوں اور جن کے رداس مختلف ہوں. ہم مرکز دائرے کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 14 - زاویہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 14 - زاویہ دو شعاعوں کا ایسا اتصال ہوتا ہے جو ایک مشترک نقطہ سے شروع ہوتی ہیں یہ شعاعیں زاویے کے بازو اور مشترکہ نقطہ زاویہ کا راس کہلاتا ہے.
سوال نمبر 15 - قطر کی تعریف کریں.
جواب نمبر 15 - ایسا وتر جو دائرے کے مرکز میں سے گزرے دائرہ کا قطر کہلاتا ہے. قطر کی لمبائی دائرہ کے رداس کا دگنا ہوتی ہے.
سوال نمبر 16 - سپلیمنٹری زاویوں کی تعریف کریں.
جواب نمبر 16 - ایسے دو زاویے جن کا مجموعہ 180 ڈگری ہو، سپلیمنٹری زاویے کہلاتے ہیں. اگر دو زاویوں کا مجموعہ 180 ڈگری ہوتو وہ ایک دوسرے کے سپلیمنٹ کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 17 - مربع سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 17 - ایسی چوکور جس کے تمام اضلاع برابر ہوتے ہیں اور ہر اندرونی زاویہ قائمہ ہوتا ہے.
سوال نمبر 18 - 

جواب نمبر 18 - 

سوال نمبر 19 - دائرے کے سیکٹر سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 19 - دائرہ کےکوئی دو رداسی قطعات اور ان کی متعلقہ قوس سے گھرا ہوا علاقہ دائرے کا سیکٹر کہلاتا ہے.
سوال نمبر 20 - مستطیل کی تعریف کریں.
جواب نمبر 20 - ایک ایسی چوکور جس کے آمنے سامنے والے اضلاع برابر ہوں اور تمام اندرونی زاویے قائمہ ہوں یعنی 90 ڈگری کے ہوں ، مستطیل کہلاتی ہے.
سوال نمبر 21 - 

جواب نمبر 21 - 

سوال نمبر 22 - 

جواب نمبر 22 - 

سوال نمبر 23 - متماثل مثلثان کی تعریف کریں.
جواب نمبر 23 - دو ایسی مثلثان متماثل مثلثان ہوتی ہیں جن کے راسوں کے جوڑے بنانے کے بعد اگر ان کے متناظرہ حصوں کی مطابقت لی جائے تو وہ برابر ہوتے ہیں.
سوال نمبر 24 - کمپلیمنٹری زاویوں کی تعریف کریں.
جواب نمبر 24 - اگر دو زاویوں کا مجموعہ 90 ڈگڑی ہو تو وہ کمپلیمنٹری زاویے کہلاتے ہیں اور وہ دونوں زاویے ایک دوسرے کے کمپلیمنٹ کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 25 - راسی زاویوں کی تعریف کریں.
جواب نمبر 25 - راسی زاویے ایسے زاویےہوتے ہیں جو دو متقاطع خطوط سے بنتے ہیں اور جن میں سے ہر ایک مقدار میں زاویہ مستقیم سے کم ہوتا ہے.
سوال نمبر 26 - مساوی زاویے کی تعریف کریں.
جواب نمبر 26 - ایسے زاویے جن کی مقداریں مساوی ہوں، مساوی زاویے کہلاتے ہیں. زاویہ ' O' اور 'L' مساوی زاویے ہیں.
Previous Question
1-26
Next Question
General Math
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 22-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









