Chapter 6 قالب اور مقطع General Math 10th Class Punjab Short Questions
سوال نمبر 1 - 

جواب نمبر 1 - 

سوال نمبر 2 - 

جواب نمبر 2 - 

سوال نمبر 3 - وتری قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 3 - ایسا مربعی قالب جس میں وتر کے کم از کم ایک رکن کے علاوہ باقی سب کے سب امکان صفر ہوں وتری قالب کہلاتا ہے. وتر کے کچھ ارکان صفر ہوسکتے ہیں مگر سارے نہیں.
سوال نمبر 4 - قالب کے ضربی معکوس کی تعریف کریں.
جواب نمبر 4 - 

سوال نمبر 5 - سکیلر قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 5 - 

سوال نمبر 6 - -وتری قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 6 - 

سوال نمبر 7 - 

جواب نمبر 7 - 

سوال نمبر 8 - 

جواب نمبر 8 - 

سوال نمبر 9 - 

جواب نمبر 9 - 

سوال نمبر 10 - 

جواب نمبر 10 - 

سوال نمبر 11 - 

جواب نمبر 11 - 

سوال نمبر 12 - 

جواب نمبر 12 - 

سوال نمبر 13 - 

جواب نمبر 13 - 

سوال نمبر 14 - وحدانی قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 14 - ایسا سکیلر قالب جس کے وتر میں ہر رکن 1 ہو وحدانی یا ضربی ذاتی قالب کہلاتا ہے .جس کو 1 سے ظاہر کرتے ہیں
سوال نمبر 15 - صفری قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 15 - اگر کسی قالب کے تمام ارکان صفر ہوں تو اسے صفری قالب کہتے ہیں. صفری قالب کو 0 سے ظاہر کرتے ہیں.
سوال نمبر 16 - 

جواب نمبر 16 - 

سوال نمبر 17 - صفری قالب کی تعریف کریں اور ایک مثال دیں.
جواب نمبر 17 - 

سوال نمبر 18 - 

جواب نمبر 18 - 

سوال نمبر 19 - 

جواب نمبر 19 - 

سوال نمبر 20 - قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 20 - 

سوال نمبر 21 - قطاری قالب کی تعریف کریں اور مثال دیں
جواب نمبر 21 - 

سوال نمبر 22 - 

جواب نمبر 22 - 

سوال نمبر 23 - 

جواب نمبر 23 - 

سوال نمبر 24 - ہمزاد مساواتوں کو حل کرنے کے طریقے لکھیے.
جواب نمبر 24 - ہمزاد مساواتوں کو حل کرنے کے طریقے درج ذیل ہیں. 1. معکوس قالب کے طریقے . 2. کریمر کے قانون سے حل
سوال نمبر 25 - قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 25 - قالب مرببعی یا مسطیلی شکل میں اعداد کی قطاروں اور کالموں میں متعین ترتیب میں لکھی گئی شکل کو کہتے ہیں. جن کو چھوٹی یا بڑی بریکٹ میں لکھا جاتا ہے اور بڑے حروف تہجی .....A,B,C,D سے ظاہر کیا جاتا ہے.
سوال نمبر 26 - 

جواب نمبر 26 - 

سوال نمبر 27 - 

جواب نمبر 27 - 

سوال نمبر 28 - 

جواب نمبر 28 - 

سوال نمبر 29 - 

جواب نمبر 29 - 

سوال نمبر 30 - 

جواب نمبر 30 - 

سوال نمبر 31 - 

جواب نمبر 31 - 

سوال نمبر 32 - 

جواب نمبر 32 - 

سوال نمبر 33 - -مربعی قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 33 - 

سوال نمبر 34 - 

جواب نمبر 34 - 

سوال نمبر 35 - 

جواب نمبر 35 - 

سوال نمبر 36 - 

جواب نمبر 36 - 

سوال نمبر 37 - 

جواب نمبر 37 - 

سوال نمبر 38 - 

جواب نمبر 38 - 

سوال نمبر 39 - نادر قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 39 - ایسا مربعی قالب جس کا مقطع صفر کے برابر ہو نادر قالب کہلاتا ہے.
سوال نمبر 40 - 

جواب نمبر 40 - 

سوال نمبر 41 - کالمی قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 41 - ایسا قالب جو صرف ایک کالم پر مشتمل ہو کالمی قالب کہلاتا ہے.
سوال نمبر 42 - 

جواب نمبر 42 - 

سوال نمبر 43 - 

جواب نمبر 43 - 

سوال نمبر 44 - 

جواب نمبر 44 - 

سوال نمبر 45 - 

جواب نمبر 45 - 

سوال نمبر 46 - 

جواب نمبر 46 - 

سوال نمبر 47 - 

جواب نمبر 47 - 

سوال نمبر 48 - قالب میں قطاروں اور کالموں کی تعریف کریں.
جواب نمبر 48 - 

سوال نمبر 49 - مربعی قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 49 - ایسا قالب جس کے کالموں کی تعداد قطاروں کی تعداد کے برابر ہو مربعی قالب کہلاتا ہے.
سوال نمبر 50 - مساوی قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 50 - دو قالب مساوی ہوں گے اگر ان کا مرتبہ یکساں ہو اور متناظرہ ارکان بھی یکساں ہوں مساوی قالب کہلاتا ہے.
سوال نمبر 51 - مربعی قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 51 - 

سوال نمبر 52 - 

جواب نمبر 52 - 

سوال نمبر 53 - 

جواب نمبر 53 - 

سوال نمبر 54 - 

جواب نمبر 54 - 

سوال نمبر 55 - مستطیلی قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 55 - 

سوال نمبر 56 - 

جواب نمبر 56 - 

سوال نمبر 57 - 

جواب نمبر 57 - 

سوال نمبر 58 - 

جواب نمبر 58 - 

سوال نمبر 59 - 

جواب نمبر 59 - 

سوال نمبر 60 - 

جواب نمبر 60 - 

سوال نمبر 61 - 

جواب نمبر 61 - 

سوال نمبر 62 - 

جواب نمبر 62 - 

سوال نمبر 63 - مساوی قالب کی تعریف کریں اور مثال دیں.
جواب نمبر 63 - 

سوال نمبر 64 - 

جواب نمبر 64 - 

سوال نمبر 65 - غیر متشاکل قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 65 - 

سوال نمبر 66 - قالب کے مرتبہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 66 - اگر کسی قالب A میں قطاروں کی تعداد "m" اور کالموں کی تعداد " n" ہو تو قالب A کا مرتبہ m×n ہوتا ہے جو کہ ( m بائی n ) پڑھا جاتا ہے.
سوال نمبر 67 - نادر قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 67 - 

سوال نمبر 68 - 

جواب نمبر 68 - 

سوال نمبر 69 - 

جواب نمبر 69 - 

سوال نمبر 70 - 

جواب نمبر 70 - 

سوال نمبر 71 - 

جواب نمبر 71 - 

سوال نمبر 72 - 

جواب نمبر 72 - 

سوال نمبر 73 - مستطیلی قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 73 - ایسا قالب جس کے کالموں اور قطاروں کی تعداد برابر نہ ہو مستطیلی قالب کہلاتا ہے.
سوال نمبر 74 - قالب میں قطاروں اور کالموں کی تعریف کریں
جواب نمبر 74 - قطاریں: قالب میں ارکان کی افقی ترتیب قطاریں کہلاتی ہیں. کالم : قالب میں ارکان کی عمودی ترتیب کالم کہلاتی ہے.
سوال نمبر 75 - نادر اور غیر نادر قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 75 - 

سوال نمبر 76 - قالب کے ٹرانسپوز کی تعریف کریں.
جواب نمبر 76 - 

سوال نمبر 77 - 

جواب نمبر 77 - 

سوال نمبر 78 - -متشاکل قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 78 - 

سوال نمبر 79 - 

جواب نمبر 79 - 

سوال نمبر 80 - 

جواب نمبر 80 - 

سوال نمبر 81 - 

جواب نمبر 81 - 

سوال نمبر 82 - 

جواب نمبر 82 - 

سوال نمبر 83 - 

جواب نمبر 83 - 

سوال نمبر 84 - غیر نادر قالب کی تعریف کریں.
جواب نمبر 84 - 

سوال نمبر 85 - 

جواب نمبر 85 - 

سوال نمبر 86 - 

جواب نمبر 86 - 

سوال نمبر 87 - سکیلر قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 87 - ایسا وتری قالب جس میں وتر کے تمام ارکان آپس میں برابر ہوں سکیلر قالب کہلاتا ہے.
سوال نمبر 88 - 

جواب نمبر 88 - 

سوال نمبر 89 - 

جواب نمبر 89 - 

سوال نمبر 90 - 

جواب نمبر 90 - 

سوال نمبر 91 - 

جواب نمبر 91 - 

سوال نمبر 92 - 

جواب نمبر 92 - 

سوال نمبر 93 - 

جواب نمبر 93 - 

سوال نمبر 94 - 

جواب نمبر 94 - 

سوال نمبر 95 - قالب کے مرتبہ کی تعریف کریں
جواب نمبر 95 - 

سوال نمبر 96 - 

جواب نمبر 96 - 

سوال نمبر 97 - کالمی قالب کی تعریف کریں
جواب نمبر 97 - 

Previous Question
1-97
Next Question
General Math
10th Class Punjab Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 22-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026









