Chapter 9 دائرے کا وتر Math 10th Class Sindh Short Questions
سوال نمبر 1 - 

جواب نمبر 1 - 

سوال نمبر 2 - دائرے کی قوس کبیرہ کیا ہے؟
جواب نمبر 2 - دائرے کے محیط یا سرحد کا کوئی ایسا حصہ جو لمبائی میں نصف محیط سے زیادہ ہو قوس کبیرہ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 3 - دائرے کی قوس سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 3 - دائرے کے محیط کا کوئی بھی حصہ یا ٹکڑا اُس کی قوس کہلاتا ہے.
سوال نمبر 4 - ہم خط نقاط اور غیر ہم خط نقاط میں فرق واضح کریں.
جواب نمبر 4 - ہم خط نقاط : ایسے نقاط جو ایک ہی خط پر واقع ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 5 - 

جواب نمبر 5 - 

سوال نمبر 6 - کسی دائرے کے قطر سے کیا مراد ہے؟
جواب نمبر 6 - دائرے کا کوئی ایسا وتر جو اس کے مرکز میں گزرتا ہو قطر کہلاتا ہے.
سوال نمبر 7 - ہم خط نقاط کی تعریف کریں.
جواب نمبر 7 - ایسے نقاط جو کسی ایک ہی خط پر موجود ہوں ہم خط نقاط کہلاتے ہیں.
سوال نمبر 8 - دائرے کی تعریف کریں.
جواب نمبر 8 - دائرہ کسی مستوی میں گھومنے والے نقطے P کا راستہ ہوتا ہے جو کہ ہمیشہ کسی معین نقطہ O سے ایک جتنے فاصلہ پر رہتا ہے . نقطہ O دائرے کا مرکز ہوتا ہے.
سوال نمبر 9 - دائرے کے قطعہ کی تعریف کریں.
جواب نمبر 9 - دائرے کا وہ حصہ جو اس کی قوس اور متعلقہ وتر نے گھیرا ہو قطعہ دائرہ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 10 - رداسی قطعہ کسے کہتے ہیں؟
جواب نمبر 10 - دائرے کے کسی نقطہ سے مرکز کو ملانے والا رداسی قطعہ کہلاتا ہے.
سوال نمبر 11 - 

جواب نمبر 11 - 

Previous Question
1-11
Next Question
Math
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 24-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026







