Chapter 8 مُلَمَّع Urdu 10th Class Balochistan Short Questions
سوال نمبر 1 - افسانہ کسے کہتے ہیں.
جواب نمبر 1 - افسانہ اس فرضی کہانی کو کہتے ہیں جو مختصر، دل چسپ اور واقعاتی لحاظ سے زندگی کے کسی پہلو پر روشنی ڈالے- اس کے کردار فرضی ہوتے ہیں لیکن حقیقی نظر ہیں. آس کی طوالت اتنی ہوتی ہے کہ ایک نشست میں پڑھا جاسکتا ہے- وحدت تاثر اس کی بڑی خوبی ہوتی ہے.
سوال نمبر 2 - لڑکی سفر کیوں کر رہی تھی.
جواب نمبر 2 - لڑکی بیمار چچا کی عیادت کے لیے سفر کررہی تھی.
سوال نمبر 3 - لڑکی پا امیر زادے کی اصلیت کیسے واضح ہوئی.
جواب نمبر 3 - لرکی اپنے چچا کے گھر کی چھت پر ٹہل رہی تھی وہ سفر کے واقعات کو بھلا دینا چاہتی تھی- ٹہلتے ٹہلتے اس نے پڑوسن کے گھر جھانکا اور دیکھاکہ گوبر سے لیے پتے آنگن میں بانس کی گھر چارپائی پا کوئی تہبند باندھے اوندھالینا ہوا تھا- اچانک اس نے کروٹ بدلی- یہ تو ہوی امیر زادہ تھا-دونوں کی آنکھیں چار ہوئین اور لڑکے نے دوبارہ کروٹ بدل دی- اس طرح لڑکی پر امیر زادہے کی اصلیت واضح ہوگئی.
سوال نمبر 4 - گھر والوں نے عقیل کو ساتھ جانے کا مشورہ دیا تو اس پر لڑکی نے کیا جواب دیا.
جواب نمبر 4 - لڑکی نے کہا کہ کیا میں کوئی لڈو پیڑا ہوں جو کوئی کھائے گا اور عقیل کو دیکھ کر ڈر کے مارے اگل دے گا.
سوال نمبر 5 - قلی نے لڑکی کو پلیٹ فارم پر بیٹھ جانے کے لیے کہا تو اس پر لڑکی نے کس رویے کا اظہار کیا.
جواب نمبر 5 - جب قلی نے لڑکی کو پلیٹ فارم پر بیٹھ جانے کے لیے کہا تو اس پر لڑکی نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا میں نہیں بیٹھوں گی.
Previous Question
1-5
Next Question
Urdu
10th Class Balochistan Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 13-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026








