View latest educational results 2026 of class 9th, 10th / Matric / SSC, Intermediate / HSSC / FA / FSc / Inter, 5th / Primary, 8th / Middle, DAE, DBA, D.COM, BA / BBA / BCom / BSc / B.Ed, MA / MSc / MBA / MIT / MCS, MBBA / M.Ed, LLB, Engineering, M.Phil, PhD from all BISE / boards and Universities by roll number & by name and check old result 2025 online.

Chapter 5 پرستان کی شہزادی Urdu 10th Class Balochistan Short Questions

سوال نمبر 1 - بادشاہ بیگم کا اصل نام کیا تھا؟
جواب نمبر 1 - بادشاہ بیگم کا اصل نام زمَرد پری تھا.
سوال نمبر 2 - پرستان کے پھلوں کی خاص بات کیا تھی؟
جواب نمبر 2 - پرستان کے پھلوں کی خاص بات یہ تھی کہ ایک پھل توڑنے پر دوسرا پھل فوراََ‌ آجاتا اور جس کھانے کا کیال دل میں لاتے اسی کا ذائقہ آتا.
سوال نمبر 3 - پرستان کے بادشاہ نے سیدانی بی کو کس کام کے لیے بلایا؟
جواب نمبر 3 - پرستان کے بادشاہ نے سیدانی بی کواپنی بیٹی سہیل پری کا جہیز ٹانکنے کے لیے بلایا.
سوال نمبر 4 - میر صاحب اور ان کی بیوی سیدانی بی کی کس بات پر زیادہ خوش تھے؟
جواب نمبر 4 - سیدانی بی بچوں کی تربیت بہت اچھے طریقے سے کر رہی تھیں. میر صاحب اور ان کی بیوی، دونوں خوش تھے کہ سیدانی بی کو بچوں کی تربیت کے لیے خدا نے بھیجا ہے.
سوال نمبر 5 - سیدانی بی نے جواہرات کیا سمجھ کر پھینک ڈالے؟
جواب نمبر 5 - سیدانی بی نے جواہرات کنکر پتھر سمجھ کر پھینک ڈالے.
سوال نمبر 6 - سیدانی بی نے گزر اوقات کے لے کون سا پیشہ اختیار کیا؟
جواب نمبر 6 - سیدانی بی نے گزر اوقات کے لے مغلانی کا پیشہ اختیار کیا.
Previous Question
1-6
Next Question

Urdu

10th Class 2026

Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Name *
Email *
Mobile *
City *
Your Comment *
Question: What is capital of Pakistan?

(Answer can be from islamabad | lahore)
 
Spam comments will not be approved at all.




BISE Results Intermediate & Matric
 
To Advertise
Contact US