Chapter 15 میدانِ کربلا میں گرمی کی شدت Urdu 10th Class Balochistan Short Questions
سوال نمبر 1 - رن کی زمین سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 1 - رن کی زمین سے مراد ہے میدان جنگ یعنی جہاں جنگ لڑی جائے.
سوال نمبر 2 - آپ کے نصاب میں ًمیر انیس کی کون سی نظم اور ان کی کس کتاب سے لی گئی ہے.
جواب نمبر 2 - ہمارے نصاب میں میر انیس کی نطم ”میدان کربلا میں گرمی کی شدت“ ہے جو ان کی کتاب ”کلیات انیس“ سے لی گئی ہے.
سوال نمبر 3 - شاعر نے کن الفاظ کے ساتھ گرمی سے پناہ مانگی ہے.
جواب نمبر 3 - شاعر نے گرمی سے پناہ مانگنے کے لیے ”الحذر“ اور ”الامان“ کے الفاط استعمال کیے ہیں.
سوال نمبر 4 - دریائے فرات کا پانی کیسا تھا.
جواب نمبر 4 - دریائے فرات کا پانی گرمی کی شدت سے کھول رہا تھا جیسے کہ آگ ابل رہا ہو.
سوال نمبر 5 - دوسرے بند میں نہر کے"لب" سے کیا مراد ہے.
جواب نمبر 5 - دوسرے بند میں نہر کے ”لب“ سے مراد ہے نہر کے کنارے
سوال نمبر 6 - شاعر کے بیان کے مطابق دریائے فرات کے پانی پر دھوپ کا کیا اثر ہوا.
جواب نمبر 6 - شاعر کے بیان کے مطابق دریائے فرات کا پانی گرمی اور دھوپ کی شدت سے کھول رہا تھا
سوال نمبر 7 - نہر علقمہ گرمی سے کس طرح متاثر تھی.
جواب نمبر 7 - گرمی سے نہر علقمہ کے لب سوکھ گئے تھے.
سوال نمبر 8 - گردوں پر گرمی نےکیا اثر ڈالا.
جواب نمبر 8 - ایسا لگ رہا تھا جیسا کہ زمین کے بخار سے گردوں کو بھی تپ چڑھی ہو.
سوال نمبر 9 - "میدان کربلا میں گرمی کی شدت" میں کن جانوروں کا زکر آیا ہے.
جواب نمبر 9 - اس میں مچھلیوں، آہو، شیر، چیتے،اور نہنگ کا زکر آیا ہے.
سوال نمبر 10 - میر انیس نے پہلے بند میں زبان کو کس چیز سے تشبہ دی ہے.
جواب نمبر 10 - میر انیس نے بہلے بند میں زبان کو شمع سے تشبہ دی ہے.
سوال نمبر 11 - اشجار پر گل اور سبزہ کیوں نہ تھا.
جواب نمبر 11 - گرمی کی شدت کے باعث درختوں کا سبزہ اور پھل پھول سوکھ گئے تھے.
Previous Question
1-11
Next Question
Urdu
10th Class Balochistan Short Questions
10th Class Online Classes 2026
Updated on: 13-05-2026
10th Class Online Preparation
10th Class 2026 Online
10th Class 2026
Add a Comment
Comments will be shown after admin approval.
Spam comments will not be approved at all.
Matric Result 2026 Punjab
10th Class Result 2026 Punjab
9th Class Result 2026 Punjab Boards
10th Class Result Gazette 2026 Punjab
Punjab Past Papers Matric 9th 10th
Primary Results 5th & 8th Class
BISE Results Intermediate & Matric
BISE Punjab Boards
Sindh Educational Boards
KPK Examination Boards
Technical Boards
Public Service Commission
University Results Gruaduation, Masters Classes
Subscribe by Email
Subscribe by Email
Position Holders Matric 2026
Position Holders 9th Class 2026
Position Holders Inter 2026
Position Holders 11th Class 2026








